Share this link via
Personality Websites!
امیرِ اہلسنت کے مدنی مذاکروں سے ماخوذ مدنی پھول
*چاہے آپ بوڑھے ہوں یاجوان ،ہر عمر میں اسلام کی خدمت کی کوشش کریں، دعوتِ اسلامی سے منسلک ہو کر یہ کام بحسن و خوبی کیا جاسکتا ہے۔([1])
*دِین کا جتنا کام کرنا ہے جوانی میں کرلیں،عموماًبڑھاپے میں ہمت ساتھ نہیں دیتی۔([2])
*جوانى مىں عبادت کى بات ہی کچھ اور ہے۔([3])
*یادرکھئے! دِین کے لیے جوکام کرتاہے ،دنیا میں بھی وہ بہترزندگی گزارتاہے ،ان شاء اللہ !آخرت بھی سنور جائے گی ،دین کاکام کرنے سے دنیانہیں چُھوٹتی، گناہ چُھوٹتے ہیں۔ ([4])
اللہ پاک ہمیں اپنی جوانی کی قدر کرتےہوئے اِسے نیک کاموں میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
صلّوا علی الحبیب صلی اللہ علیٰ محمد
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami