• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ابھی جواں تم ہو arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    ابھی جواں تم ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وقت خیال رکھے گا جب وہ بوڑھا اور کمزور ہوجائے گا اور اسے بڑھاپے میں بھی اچھی قوتِ سَماعَت،بَصارت،طاقت اور ذَہانت عطا فرمائے گا۔حضرت ابو الطَّيِّب طبری رحمۃُ اللہ علیہ نے سوسال سے زیادہ عمر پائی ،آپ رحمۃُ اللہ علیہ ذہنی و جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا تھے، آپ رحمۃُ اللہ علیہ سے کسی نے صحت کا راز پوچھا تو ارشاد فرمایا: ’’میں نے جوانی میں اپنی جسمانی صلاحیتوں کو گناہ سے محفوظ رکھااور آج جب میں بوڑھا ہوگیا ہوں تو اللہ پاک نے انہیں میرے لئے باقی رکھا ہے۔اس کے برعکس حضرت جنید رحمۃُ اللہ علیہ نے ایک بوڑھے شخص کو دیکھا جو لوگوں سے مانگ رہا تھا ،آپ رحمۃُ اللہ علیہ نے فرمایا:اس شخص نے جوانی میں اللہ پاک (کے حقوق)کو ضائع کیا تو اللہ پاک نے بڑھاپے میں اس (کی قوت ) کو ضائع فرما دیا۔([1])

    جوانی کی قدر کیجئے !

    مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ و اٰلہ ٖوسلم نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: پانچ (چیزوں )کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو: ’’ جوانی کو بڑھاپے سے پہلے ، تندُرُستی کو بیماری سے پہلے ، اَمیری کو فقیری سے پہلے ، فرصَت کو مصروفیّت سے پہلے اور زندگی کو موت سے پہلے ۔‘‘([2])

    اس حدیث مبارکہ کی شرح میں ہے کہ سمجھدار شخص شام ہونے پر صبح کا انتظار نہیں کرتا اور صبح ہونے پر شام کا انتظار نہیں کرتا بلکہ اسے لگتا ہے کہیں ایسا نہ ہو اس سے پہلے ہی مجھے موت آجائے، اس لئے وہ نیک اعمال کرتا ہےجو اسے موت کے بعد کام آئیں گے، اسی طرح وہ صحتمندی کے زمانے کو غنیمت جانتے ہوئے اس میں نیکیاں کرتا ہے۔([3])


     

     



    [1]... مجموعہ رسائل ابن رجب ،3/100ملخصاً ومفہوماً

    [2]... الزھد لابن المبارک، باب التحضیض علی طاعۃ اللہ، ص2، حدیث:2،عن عمروبن میمون

    [3]... ارشاد الساری،10/538،تحت الحدیث:6416

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ابھی جواں تم ہو
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • جوانی کی عمر کیا ہے ؟
    • نوجوان صحابی کی نیکی کی دعوت کا اثر
    • بڑھاپے میں بہتر زندگی کا راز
    • جوانی کی قدر کیجئے !
    • امیرِ اہلسنت کے مدنی مذاکروں سے ماخوذ مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami