• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ابھی جواں تم ہو arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ابھی جواں تم ہو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیا کہ میرے قبیلے کا جو مرد یا عورت اسلام سے منہ موڑے گا میرے لئے حرام ہے کہ میں اس سے کلام کروں ۔ آپ کا یہ اعلان سنتے ہی قبیلے کا ایک ایک بچہ دولتِ اسلام سے مالا مال ہوگیا۔ اس طرح آپ کا مسلمان ہو جانا مدینہ منورہ میں اشاعتِ اسلام کے لیے بہت ہی بابرکت ثابت ہوا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت مُصعَب بن عمیر رضی اللہ عنہ کی محنت اور اخلاق کا نتیجہ یہ نکلا کہ مدینہ کی گلیوں میں اسلام کی آواز گونجنے لگی۔ بڑے بڑے قبائل اسلام میں داخل ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک ایسا ماحول بن گیا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ ٖوسلم ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو وہاں اسلام کی مضبوط بنیاد قائم ہو چکی تھی۔

    اس سے معلوم ہوا کہ ایک نوجوان چاہے تو نہ صرف اپنی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے بلکہ دوسروں کی زندگیوں میں بھی انقلاب برپا کر سکتا ہے اور یہ انقلاب اگر ایمان سے معمور اور نیکیوں سے بھرپور ہو تو یہی چیز دین کو مطلوب ہے۔

    بڑھاپے میں بہتر زندگی کا راز

    یاد رہے کہ جوانی اللہ کی عبادت اور خدمتِ دین کے کاموں میں گزارنا نہ صرف ہماری آخرت کی بہتری کے لیے ہے بلکہ یہ دنیا میں بڑھاپے کی حالت میں بہترین سہارے کا ذریعہ بنتا ہے ، ہر نوجوان چاہتا ہے کہ میں اپنے بڑھاپے کے لیے کچھ اسباب تیار کرلوں ۔ آئیے سنیے کہ اپنے بڑھاپے کی زندگی بہتر بنانی ہے تو اس کا کیا راز ہے ؟ چنانچہ ؛

    حضرت علامہ ابن رجب حنبلی رحمۃُ اللہ علیہ جوانی میں عبادت کے متعلق فرماتے ہیں :’’جس نے اللہ پاک کو اُس وقت یاد رکھا جب وہ جوان اور توانا تھا، اللہ پاک اُس کا اُس


     

     



    [1]... اسد الغابۃ، سعد بن معاذ، 2/461 ، ملخصاً ومفہوماً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ابھی جواں تم ہو
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • جوانی کی عمر کیا ہے ؟
    • نوجوان صحابی کی نیکی کی دعوت کا اثر
    • بڑھاپے میں بہتر زندگی کا راز
    • جوانی کی قدر کیجئے !
    • امیرِ اہلسنت کے مدنی مذاکروں سے ماخوذ مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami