• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے اعلیٰ اَوْصاف arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    قُطْبِ مدینہ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے اعلیٰ اَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عارِف بیٹا! آپ کے گھر سے خط آیا، وہ پڑھ لو! یہ کہہ کر آپ نے خط مجھے دِیا، میں نے پڑھ کر چپکے سے رکھ دیا۔ فرمایا: بیٹا! خط پڑھ لیا؟ میں نے کہا: جی پڑھ لیا۔ فرمایا: کیا اِرادہ ہے؟ عرض کیا: میں مدینۂ پاک ہی میں رہنا چاہتا ہوں۔وَالِدہ کو بھی کچھ دِن میں صبر آ ہی جائے گا۔ سیدی قطبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا: بیٹا! والِدہ کی بات مانو! اس میں تمہارے لئے بَرَکت ہے۔ میں نے پِھر عرض کیا: آپ کرم فرما دیں! میں مدینہ چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا۔ اب قطبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے ذرا جلال میں آ کر فرمایا: نہیں...!! چلے جاؤ! والدہ کا حکم مانو! تم اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! مدینہ طیبہ میں آؤ گے اور یہاں ہی رہو گے۔

    عارِف صاحِب کہتے ہیں: مدینہ چھوڑنے کو دِل تو نہیں چاہ رہا تھا، پِھر بھی اَمِّی جان کے حکم اور پیر صاحِب کے ارشاد پر نہ چاہتے ہوئے بھی میں پاکستان واپس آ گیا۔ الحمد للہ! کچھ ہی عرصے بعد کرم ہوا،پِیر صاحِب کی دُعا رنگ لائی، محبوبِ کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے احسان فرمایا اور میرے لئے مدینۂ پاک میں مستقل رہنے کے اسباب بن گئے۔ ([1])

    جناب مَسْعُود احمد کے لئے بشارت

    جناب مَسْعُود  اَحْمد قادری ضیائی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بھی سیدی قطبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے مُرِید تھے، آپ کے ساتھ بھی تقریباً ایسا ہی واقعہ پیش آیا، کہتے ہیں: میں دوسری مرتبہ حج کے لئے حاضِر ہوا، حج کے بعد مدینۂ پاک حاضِری ہوئی، میرا اِرادہ تھا کہ اب بس مُستقل طَور پر مدینہ طیبہ ہی میں رِہائش کر لوں گا۔ چُنانچہ گھر سے چلتے وقت ہی والِد صاحِب سے اِجازت لے لی تھی، میں نے مدینہ پاک پہنچ کر کام کاج بھی ڈُھونڈ لیا اور یہیں رہنے لگا۔ کچھ


     

     



    [1]... سیدی ضیاء الدین احمدالقادری ، جلد:1، صفحہ:756، 757 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بیٹا! والِدہ کی بات مانو...!!
    • جناب مَسْعُود احمد کے لئے بشارت
    • ولیوں کا کہا ٹلتا نہیں ہے
    • قطبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا تعارُف
    • سیدی قطبِ مدینہ ملنسار تھے
    • اِسْتقبال کا پیارا انداز
    • قطبِ مدینہ کا عشقِ رسول
    • ان سے پِھر کر کہاں جاؤ گے؟
    • تجھ سے چھپاؤں مُنہ تو کروں کس کے سامنے
    • قطبِ مدینہ رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی عشق بھری ادائیں
    • قطبِ مدینہ نے راز پہچان لیا
    • عاجزی اختیار کیجئے!
    • باطنی اَسْبَاب پر بھی غور کیا کیجئے!
    • قطبِ مدینہ کی غیبت سے نفرت
    • قطبِ مدینہ نے داڑھی رکھوائی
    • غائبانہ ہستیوں کی آمد
    • وصال شریف و جنازۂ مبارَکہ
    • مہمان نوازی کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *بداخلاقی سے نجات کی دُعا
    • مہمان نوازی کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،21مئی 2026ء
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami