• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَرَاَيْتُ رَجُلًا مِّنْ اُمَّتِي جَاءَتْهُ زَبَانِيَةُ الْعَذَابِ، فَجَاءَهُ اَمْرُهُ بِالْمَعْرُوفِ وَنَهْيُهُ عَنِ الْمُنْكَرِ فَاسْتَنْقَذَهُ مِنْ ذٰلِكَ

    ترجمہ: ایک امتی کو دیکھا؛ عذاب کے فرشتے اس کے پاس آگئے تھے۔ اتنے میں اس کا نیکی کی دعوت دینا اور بُرائی سے منع کرنا آیا اور اسے عذاب سے بچا لیا۔

     وَرَاَيْتُ رَجُلًا مِّنْ اُمَّتِي هَوَى فِي النَّارِ، فَجَاءَتْهُ دُمُوعُهٗ الَّتِي بَكَى مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ فَاَخْرَجَتْهُ مِنَ النَّارِ

    ترجمہ: ایک اُمّتی کو دیکھا، وہ جہنّم میں گِرنے ہی والا تھا، اتنے میں اس کے خَوفِ خُدا سے بہنے والے آنسو آئے اور اسے آگ سے بچا لیا۔

    وَرَاَيْتُ رَجُلًا مِّنْ اُمَّتِي يَزْحَفُ عَلَى الصِّرَاطِ مَرَّةً، وَيَجْثُوْ مَرَّةً، وَيَتَعَلَّقُ مَرَّةً، فَجَاءَتْهُ صَلَاتُهُ عَلَيَّ فَاَخَذَتْ بِيَدِهِ فَاَقَامَتْهُ عَلَى الصِّرَاطِ حَتَّى جَاوَزَ

    ترجمہ: ایک اُمّتی کو دیکھا؛ وہ پُل صراط پر گھسٹ رہا تھا، کبھی پیٹ کے بَل گِرتا، کبھی کھڑا ہو جاتا، اتنے میں اس کا مجھ پر پڑھا ہوا درود آیا اور اسے سہارا دے کر پُل صراط پار کروا دیا۔

    وَرَاَيْتُ رَجُلًا مِّنْ اُمَّتِي اِنْتَهَى اِلَى اَبْوَابِ الْجَنَّةِ فَغُلِّقَتِ الْاَبْوَابُ دُونَهُ، فَجَاءَتْهُ شَهَادَةُ اَنْ لَا اِلَهَ اِلَّا اللَّهُ فَاَخَذَتْهُ بِيَدِهِ فَاَدْخَلَتْهُ الْجَنَّةَ

    ترجمہ: ایک اُمّتی کو دیکھا؛ وہ جنّت کے دروازے تک پہنچا ہی تھا کہ دروازے بند کر دئیے گئے، اتنے میں اس کی کلمہ طیبہ پڑھنے کی نیکی آئی اور اسے ہاتھ پکڑ کر جنّت میں داخِل کروا دیا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! *کسی کو اس کی نمازوں نے بچا لیا *کسی کو وُضُو نے بچا لیا *کسی کو ماں باپ کے ساتھ حُسْنِ سلوک نے بچا لیا *کسی کو صدقہ و


     

     



    [1]...جامع صغیر، صفحہ:158، حدیث:2652 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیاتِ کریمہ کی وضاحت
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کے 4اَوْصاف کی تشریح
    • (1):ابراہیم علیہ السَّلام اُمّت ہیں
    • (1):بےشُمار اچھائیوں والے
    • اچھائیوں کے جامِع بنیئے...!!
    • مارٹ سسٹم اور سیکھنے کی ایک بات
    • رات کے 2نفل کام آگئے
    • پیارے آقا کا عجیب خواب
    • کسی نیکی کو کم مت سمجھو...!!
    • (2):لفظِ اُمّت کا دوسرا معنیٰ
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام اور نیکی کی دعوت
    • جب عورت نے کلمہ پڑھا تو...
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے ...!!
    • (2):اطاعت گزار
    • (3):ہر باطِل سے جُدا
    • باطِل سے نفرت کیجیے ...!!
    • (4):شکر کرنے والے
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے!
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • نعمت کی حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami