• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کے 4اَوْصاف کی تشریح

    پیارے اسلامی بھائیو! اس مقام پر حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کے 4اعلیٰ اَوْصاف اِرْشاد ہوئے ہیں۔ آج ہم نے انہی 4اَوْصاف کو سمجھنا اور ان سے سبق سیکھنا ہے۔

    (1):ابراہیم  علیہ السَّلام  اُمّت ہیں

    پہلا وَصْف اِرْشاد ہوا:

    اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّة (پارہ:14، سورۂ نحل:120)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: بیشک ابراہیم تمام اچھی خصلتوں کے مالک۔

    یہ بڑا کمال کا وَصْف ہے، حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کے لیے لفظ اُمّۃ اِرْشاد ہوا۔ لغت کے حساب سے دیکھیں تو لفظِ اُمَّت ایک شخص کے لیے نہیں بولا جاتا، دیکھیے ! میں ایک فرد ہوں تو میں پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی اُمّت نہیں ہوں بلکہ اُمّتی ہوں۔ پتا چلا؛ لفظِ اُمّت ایک سے زیادہ افراد پر بولا جائے گا۔ سُوال یہ ہے کہ یہاں حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کو اُمَّت کیوں کہا گیا؟ عُلَمائے کرام نے اس کے 2مطلب بتائے ہیں:

    (1):بےشُمار اچھائیوں والے

    پہلا مطلب اس کا یہ ہے کہ

    اَنَّهُ كَانَ وَحْدَهُ اُمَّةً مِّنَ الْأُمَمِ ‌لِكَمَالِهٖ ‌فِي ‌صِفَاتِ الْخَيْرِ

    یعنی آپ  علیہ السَّلام  اتنے اعلیٰ اَوْصاف و کمالات کے مالِک ہیں کہ گویا آپ ایک فرد نہیں بلکہ اکیلے ہی ہزاروں افراد سے اعلیٰ ہیں۔([1])


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، پارہ:14،سورۂ نحل، زیرِ آیت:120، جلد:7، صفحہ:283۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیاتِ کریمہ کی وضاحت
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کے 4اَوْصاف کی تشریح
    • (1):ابراہیم علیہ السَّلام اُمّت ہیں
    • (1):بےشُمار اچھائیوں والے
    • اچھائیوں کے جامِع بنیئے...!!
    • مارٹ سسٹم اور سیکھنے کی ایک بات
    • رات کے 2نفل کام آگئے
    • پیارے آقا کا عجیب خواب
    • کسی نیکی کو کم مت سمجھو...!!
    • (2):لفظِ اُمّت کا دوسرا معنیٰ
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام اور نیکی کی دعوت
    • جب عورت نے کلمہ پڑھا تو...
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے ...!!
    • (2):اطاعت گزار
    • (3):ہر باطِل سے جُدا
    • باطِل سے نفرت کیجیے ...!!
    • (4):شکر کرنے والے
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے!
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • نعمت کی حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami