Share this link via
Personality Websites!
عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)لانچ کی ہے۔ اِس ایپلی کیشن میں آپ سینکڑوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ *عقائد کے مُتَعلِّق احکام *قرآن وحدیث کے مُتَعلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام *نماز کے مُتَعلِّق مسائل *میت، نمازِ جنازہ اور وراثت کے مُتَعلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر راہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے*تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت ساری دینی مَعْلُومات حاصِل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: قربانی کے لیے جانور کی عمر کا پورا ہونا ضروری ہے ، دُوندا(2 دانت والا) ہونا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami