• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی آپ نعمتوں کا خُوب شکر ادا کرنے والے ہیں۔ حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کی عادتِ کریمہ تھی کہ مہمانوں کی خُوب مہمان نوازی فرماتے تھے، آپ کو اَبُو الضَّیْفَان کہا جاتا ہے۔([1]) آپ کی عادت تھی کہ کوئی مہمان نہ آتا تو کئی کئی میل کا سَفَر کر کے مہمان ڈھونڈتے، اسے گھر لا کر کھانا کھلایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ مہمان نہ آئے، آپ مہمانوں کی تلاش میں نکلے۔

    اِدھر اللہ پاک کے کچھ فرشتے انسانی شکل میں اکھٹے ہو کر آ رہے تھے کہ دیکھیں اللہ پاک نے جنہیں خلیل بنایا ہے، وہ کس شان والے ہیں۔ حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کی ان سے ملاقات ہو گئی، اتنے سارے بظاہِر انسان دیکھ کر آپ خُوش ہو گئے کہ آج تو بہت مہمان مِل گئے ہیں، آج سبھی کو کھانا کھلاؤں گا۔ آپ نے ان سب کو دعوت دی، اب وہ فرشتے جو انسانی شکل میں تھے، انہوں نے یُوں ظاہِر کیا کہ جیسے انہیں کوڑھ کا مرض ہے، کہنے لگے: اے ابراہیم! آپ ہمارے ساتھ نہیں بیٹھ پائیں گے کیونکہ ہمیں تَو کوڑھ کا مرض ہے (اور کوڑھ کے مریضوں سے عموماً لوگ نفرت کیا کرتے ہیں، ان کے پاس نہیں بیٹھتے)۔ یہ دیکھ کر حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  نے فرمایا:

    ‌اَلْآنَ ‌وَجَبَتْ ‌مَؤَاكِلْتُكُمْ، شُكْرًا لِلّٰهِ عَلٰی أَنَّهُ عَافَانِيْ وَابْتَلَاكُمْ

    ترجمہ: یعنی ایسی بات ہے، پِھر تَو میں ضرور تمہارے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤں گا، اس شکرانے میں کہ اللہ پاک نے مجھے اس مرض سے عافیت بخشی ہوئی ہے ۔([2])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسا شکر کا انداز ہے۔ اللہ پاک ہمیں بھی شکر کرنے والا بندہ بنائے۔


     

     



    [1]...عمدۃ القاری، کتاب الصلاۃ، باب کیف فرضت الصلاۃ، جلد:3، صفحہ:252، تحت الحدیث:349۔

    [2]...تفسیر غرائب القرآن لنیسابوری، پارہ:14، سورۂ نحل، زیر، آیت:120، جلد:4، صفحہ:315۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیاتِ کریمہ کی وضاحت
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کے 4اَوْصاف کی تشریح
    • (1):ابراہیم علیہ السَّلام اُمّت ہیں
    • (1):بےشُمار اچھائیوں والے
    • اچھائیوں کے جامِع بنیئے...!!
    • مارٹ سسٹم اور سیکھنے کی ایک بات
    • رات کے 2نفل کام آگئے
    • پیارے آقا کا عجیب خواب
    • کسی نیکی کو کم مت سمجھو...!!
    • (2):لفظِ اُمّت کا دوسرا معنیٰ
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام اور نیکی کی دعوت
    • جب عورت نے کلمہ پڑھا تو...
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے ...!!
    • (2):اطاعت گزار
    • (3):ہر باطِل سے جُدا
    • باطِل سے نفرت کیجیے ...!!
    • (4):شکر کرنے والے
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے!
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • نعمت کی حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami