• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کےاَوْصاف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَلَوْ اَنْ تَلْقَى اَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ

    ترجمہ: خواہ اپنے مسلمان بھائی سے خُوش چہرے کے ساتھ ملنا ہی ہو۔ ([1])

    یعنی اپنے مسلمان بھائی سے مسکرا کر ملنا، جسے عموماً زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی، فرمایا: یہ بھی نیکی ہے، اسے بھی کم مت سمجھو...!! ہمارے ہاں عموماً مسجدوں میں نماز کے بعد لوگ آپس میں سلام کرتے، ہاتھ ملاتے ہیں، خصوصاً امام صاحِب کے ساتھ ہاتھ ملایا جاتاہے، بعض لوگ جلدی جلدی اُٹھ کر نکل جاتے ہیں، مسلمانوں کے ساتھ سلام نہیں لیتے۔ بھائی جان! موقع جو مل رہا ہے، کیوں نیکی چھوڑتے ہیں۔ سلام لے لیجیے! مسکرا کر ملیے ، یہ بھی نیکی ہے، کیا خبر! یہی نیکی قبول ہو جائے اور بخشش کا ذریعہ بن جائے۔

    بہر حال! حضرت ابراہیم  علیہ السَّلام  کا وَصْف ِ پاک ہے:

    اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّة (پارہ:14، سورۂ نحل:120)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: بیشک ابراہیم تمام اچھی خصلتوں کے مالک۔

    آپ ہر اچھائیوں اور خُوبیوں میں کمال رکھتے تھے، ہمیں بھی چاہیے کہ ہم ہر نیکی، ہر اچھائی سے اپنا حصّہ لیں، اعمال نامے میں ہر قسم کی نیکیاں جمع کرتے رہیں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! روزِ قیامت کام آئیں گی۔

    کچھ نیکیاں کمالے، جلد آخرت بنا لے    کوئی نہیں بھروسا اے بھائی! زندگی کا([2])

    (2):لفظِ اُمّت کا دوسرا معنیٰ

    صحابئ رسول ہیں: حضرت عبد اللہ بن مسعود  رَضِیَ اللہ عنہ ۔ آپ نے لفظِ اُمَّت کا ایک


     

     



    [1]...مسلم، کتاب البر والصلۃ والآداب، باب استحباب طلاقۃ...الخ، صفحہ:1014، حدیث:2626۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:178۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیاتِ کریمہ کی وضاحت
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کے 4اَوْصاف کی تشریح
    • (1):ابراہیم علیہ السَّلام اُمّت ہیں
    • (1):بےشُمار اچھائیوں والے
    • اچھائیوں کے جامِع بنیئے...!!
    • مارٹ سسٹم اور سیکھنے کی ایک بات
    • رات کے 2نفل کام آگئے
    • پیارے آقا کا عجیب خواب
    • کسی نیکی کو کم مت سمجھو...!!
    • (2):لفظِ اُمّت کا دوسرا معنیٰ
    • حضرت ابراہیم علیہ السَّلام اور نیکی کی دعوت
    • جب عورت نے کلمہ پڑھا تو...
    • نیکی کی دعوت دیا کیجیے ...!!
    • (2):اطاعت گزار
    • (3):ہر باطِل سے جُدا
    • باطِل سے نفرت کیجیے ...!!
    • (4):شکر کرنے والے
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیجیے!
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • نعمت کی حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami