• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا کی مدینے سے محبّت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    آقا کی مدینے سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صاحِب، فُلاں مفتی صاحِب نے پڑھایا تھا، اتنے لوگ جنازے میں شریک ہوئے تھے۔بلکہ اس سے بھی آگے کی بات عرض کروں؛ اگر کوئی مدینۂ پاک میں وفات پا جائے تَو اس کی وفات کی خبر سُن کر عموماً لوگ اِنَّا لِلّٰہ نہیں پڑھتے، بےساختہ زبان سے سُبْحٰنَ اللہ نکلتا ہے کہ واہ...!! کیا قسمت پائی ہے۔ 

    آپ صحابئ رسول  رَضِیَ اللہ عنہ   کی قسمت  دیکھیے...!! ان کا انتقال تَو مدینۂ پاک میں ہُوا ہی ہے، ساتھ ہی ساتھ یہ نصیب مِلا کہ اُن کا جنازہ رسولوں کے سردار، مکی مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  خُود پڑھا رہے ہیں۔

    کیوں  نہ ہو رُتبہ بڑا اصحاب واہل بیت کا    ہے خدائے مصطَفٰی، اصحاب واہلِ بیت کا

    آل و اصحاب نبی سب بادشہ ہیں  بادشاہ   میں  فقط ادنیٰ گدا اصحاب و اہل بیت کا([1])

    خیر! واقعہ آگے سنیے! نبئ رحمت، شفیعِ اُمّت  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   تَدْفِین سے فارِغ ہو کر گھر واپس تشریف لائے، مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان سیدہ عائشہ صِدِّیقہ   رَضِیَ اللہ عنہا  گھر پر تھیں، آپ نے جلدی سے کوئی کپڑا اُٹھایا، سر پر اَوڑھا اور پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے استقبال کے لیے صحن میں آگئیں۔

    پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  تَو پہلے بھی گھر تشریف لایا ہی کرتے تھے، آج بھی تشریف لائے مگر آج عجیب مُعَاملہ ہوا، سیدہ عائشہ   رَضِیَ اللہ عنہا  نے جب آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو دیکھا تو آگے بڑھیں، چہرے پر حیرانی کے آثار تھے، کبھی آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے عِمَامہ    شریف پر ہاتھ لگاتی ہیں، کبھی مقدَّس زُلْفَوں کو چھوتی ہیں، پِھر قمیض مبارَک کو پکڑا، مقدَّس ہاتھوں کو ہاتھ میں لِیا۔


     

     



    [1]...وسائلِ فردوس، صفحہ:35 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینے پر رحمت کی برسات
    • قرآنِ کریم اور شانِ مدینۂ پاک
    • (1):مدینہ دارُ الایمان ہے
    • (2):مدینہ وُسْعت والی زمین ہے
    • (3):مدینہ حَسِین شہر ہے
    • مدینہ تازگی بخش شہر ہے
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • مدینے کی مَٹّی میں شِفَا ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • خاکِ مدینہ کا سُرمَہ لگائیے...!!
    • مدینے سے محبّت کیجیے...!!
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami