Share this link via
Personality Websites!
مشقت میں ڈال دیا۔([1]) اللہ پاک ہمیں بھی سُنّتِ سرکار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر عمل کرتے ہوئے وعدے پُورے کرنے والا بنائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
مختلف سنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃُ المدینہ کی کتاب بہارِشریعت جلد:3، حصہ:16، اور امیرِ اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا 91صفحات کا رسالہ 550 سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے، سُنّتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھراسفر بھی ہے۔
قرض ہو گا ادا آکے مانگو دعا پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو
قَرْض کا بار ہو، بے کسی یار ہو چاہو گر راحتیں قافلے میں چلو
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami