• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا کی مدینے سے محبّت arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    آقا کی مدینے سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاہ...!! طبیعت ٹھیک نہیں ہے، چلنا پھرنا بھی مشکل ہے، اگر آیندہ سال بھی تشریف لے جائیں گے تو سرکارِ عالی وقار، مَدَنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے حکم پر عَمَل ہو جائے گا مگر مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  کے عشق کا کمال دیکھیے! طبیعت ناساز، جسمانی طور پر کافِی کمزوری اور اب تو ہوائی جہاز پر سَفَر ہوتا ہے، ہند سے چند گھنٹے میں مدینۂ پاک پہنچا جا سکتا ہے، اُس وقت بحری جہاز پر، سمندر کے راستے سے سَفَر ہوتا تھا، مدینۂ پاک پہنچنے میں کئی کئی دِن لگتے تھے، اس سب صُورتِ حال کے باوُجُود سچے عاشق رسول، مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  نے دوست احباب کی عرض پر عشقِ رسول میں بے خود ہو کر فرمایا: مدینۂ طیبہ کے ارادے سے قَدَم دروازے سے باہَر رکھ لوں، پھر چاہے رُوح اسی وقت پرواز کر جائے۔([1])

    شوق روکے نہ رُکے پاؤں اُٹھائے نہ اُٹھے کیسی مشکِل میں ہیں اﷲ تَمَنَّائی دوست([2])

    وضاحت:یَا اللہ! محبوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی خدمت میں حاضِری کی تمنا ہے، شوق ایسا کہ دِل رُکتا نہیں، حال یہ کہ پاؤں اُٹھائے نہیں جا رہے، چلنا دُشوار ہے، اِلٰہی! کیسی مشکل ہے، میری مدد فرما۔

    مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  اپنے شہزادے اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ  اور گھر کے چند دیگر افراد کو ساتھ لے کر حج کے لیے روانہ ہو گئے، اعلیٰ حضرت  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: سرکارِ مکہ مکرمہ، سردارِ مدینہ منورہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے خواب میں تشریف لا کر اپنے سچے عاشق، مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  کو ایک پیالے میں دَوا عطا فرمائی، یہ دوا پینے کی برکت سے مرض کی شِدَّت میں کمی آگئی اور مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  نے حج و زیارت


     

     



    [1]...فضائلِ دُعا، صفحہ:40 بتصرف۔

    [2]...حدائقِ بخشش، صفحہ:63۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینے پر رحمت کی برسات
    • قرآنِ کریم اور شانِ مدینۂ پاک
    • (1):مدینہ دارُ الایمان ہے
    • (2):مدینہ وُسْعت والی زمین ہے
    • (3):مدینہ حَسِین شہر ہے
    • مدینہ تازگی بخش شہر ہے
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • مدینے کی مَٹّی میں شِفَا ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • خاکِ مدینہ کا سُرمَہ لگائیے...!!
    • مدینے سے محبّت کیجیے...!!
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami