• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا کی مدینے سے محبّت arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    آقا کی مدینے سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر

    پیارے اسلامی بھائیو! اعلیٰ حضرت کے والِدِ ماجِد مولانا مفتی نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  بھی بہت بڑے عاشِقِ رسول تھے، الحمد للہ! عاشِقِ مدینہ بھی تھے، ذوالقعدہ شریف کی 29 یا 30 تاریخ کو آپ کا عرس ہوتا ہے، کوشش کر کے اپنے *گھروں میں*دُکانوں پر*آفسز میں آپ کے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ولئ کامِل کا فیضان نصیب ہو گا۔ آئیے! آپ کے عشقِ مدینہ کا ذِکْر سنتے ہیں:

    عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)

    1295 ہجری کی بات ہے، شوَّال کا مہینہ تھا، والِدِ اعلیٰ حضرت مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  بہت زیادہ بیمار ہوئے، جسم کی ظاہِری طاقت میں کافِی کمزوری آگئی، اِسی حالت میں ایک روز آپ  رحمۃُ اللہ علیہ  آرام فرما تھے، ظاہِری آنکھیں بند تھیں مگر قسمت بیدار تھی، دِل کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں، مکی مَدَنی آقا، بگڑی بنانے والے آقا، دو جہاں کے داتا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے کرم فرمایا، اپنے سچے عاشق کے خواب میں تشریف لے آئے۔

    سَرِ بالیں، انہیں رَحْمت کی ادا لا ئی ہے  حال بگڑا ہے تو بیمار کی بَن آئی ہے

    سرکارِ نامدار، مکی مَدَنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اپنے سچے عاشق کو حکم فرمایا کہ مدینے چلے آؤ...! بس اب کیا تھا، مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  کی آنکھ کھلی، اگرچہ طبیعت ناساز تھی، ظاہری جسمانی طاقت میں کافِی کمزوری تھی مگر مَدَنی آقا، محبوبِ خُدا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  حکم فرما چکے تھے، چنانچہ مولانا نقی علی خان  رحمۃُ اللہ علیہ  نے فوراً حج اور مدینۂ پاک حاضِری کا پکّا ارادہ فرما لیا، آپ  رحمۃُ اللہ علیہ  کے دوست احباب، اَہْلِ خانہ وغیرہ نے بہت عرض کیا: عالی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینے پر رحمت کی برسات
    • قرآنِ کریم اور شانِ مدینۂ پاک
    • (1):مدینہ دارُ الایمان ہے
    • (2):مدینہ وُسْعت والی زمین ہے
    • (3):مدینہ حَسِین شہر ہے
    • مدینہ تازگی بخش شہر ہے
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • مدینے کی مَٹّی میں شِفَا ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • خاکِ مدینہ کا سُرمَہ لگائیے...!!
    • مدینے سے محبّت کیجیے...!!
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami