• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا کی مدینے سے محبّت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    آقا کی مدینے سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مقدَّس مبارَک شہر سے خُوب خُوب محبّت نصیب فرمائے۔ شیخِ طریقت مولانا الیاس عطّار قادری   دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ   فرماتے ہیں: غمِ مدینہ پانے کے لیے *سرکارِ عالی وقار، مدینے کے تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم  اور آپ سے نسبت رکھنے والی ہر چیز سے سچی پکی محبّت  کی جائے *آپ کی مُبارَک سنَّتوں پر عمل کیا جائے *بزرگانِ دِین (یعنی اللہ پاک کے نیک بندوں) کے حَرَمینِ طَیِّبَینِ کے اَدب و اِحترام اور تعظیم و توقیر کے واقعات پڑھے جائیں۔ ([1])

    *اس کے لیے مکتبۃُ المدینہ کی کتاب عاشقانِ رَسُول کى 130 حکاىات پڑھنا مفید ہے۔ اللہ پاک نصىب کرے تو اس کتاب کو پڑھنے سے مکۂ پاک ، مدىنۂ پاک اور حج وغیرہ کی محبّت  دِل میں پیدا ہوسکتى ہے *اِسى طرح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ کا نعتیہ دِیوان حدائقِ بخشش پڑھا جائے، اچھی اُردو جاننے والا اگر حدائقِ بخشش کو سمجھ کر پڑھتا  رہے تو وہ بہت بڑا عاشقِ رَسُول بن جائے گا *سچى بات ىہ ہے کہ عشقِ رَسُول کے حصول مىں ماحول اور صحبت زیادہ کارگر ہے۔ صحبت کے ذَرىعے جَذبہ بڑھتا ہے۔ اب جىسا کہ کوئى حج ىا مدىنۂ پاک کى حاضرى کے لیے گىا اور اس سفر مىں کسی عاشقِ مدینہ کی صحبت نہ ملى تو اسے ذوق نصیب نہىں ہوگا لہٰذا حَرَمینِ طَیِّبَینِ کا سفر اہلِ ذوق اور اہلِ عِلم (کسی عاشِقِ رسول مفتی صاحب) کے ساتھ کرنا چاہیے *اپنے ملک میں بھی عاشقانِ رَسُول کى صحبت مىں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہیے * اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامى کے سنّتوں  بھرے اِجتماعات اور مَدَنى مذاکروں میں شرکت سے مدىنے شرىف کى محبّت  کى چاشنى ملتى ہے۔

    کاش! ہم سب کو *عشقِ مدینہ*غمِ مدینہ*دردِ مدینہ حاصِل ہو جائے، دِل مدینے کی یادوں میں کھویا رہے، لب پر ہر وقت بس مدینہ، مدینہ، مدینہ ہی جاری رہے۔


     

     



    [1]...تبرکات کا ثبوت(مدنی مذاکرہ ، قسط:36)، صفحہ:29۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینے پر رحمت کی برسات
    • قرآنِ کریم اور شانِ مدینۂ پاک
    • (1):مدینہ دارُ الایمان ہے
    • (2):مدینہ وُسْعت والی زمین ہے
    • (3):مدینہ حَسِین شہر ہے
    • مدینہ تازگی بخش شہر ہے
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • مدینے کی مَٹّی میں شِفَا ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • خاکِ مدینہ کا سُرمَہ لگائیے...!!
    • مدینے سے محبّت کیجیے...!!
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami