• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آقا کی مدینے سے محبّت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    آقا کی مدینے سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غُبار میں ہر بیماری کی شِفَا ہے۔([1]) 

    خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات

    *شیخ مَجْدُ الدِّین فیروز آبادی  رحمۃُ اللہ علیہ    فرماتے ہیں: میرے غُلام کو سال بھر سے بُخار تھا، میں نے خاکِ شِفَا لی اور پانی میں (تھوڑی سی) گھول کر پلائی، اَلحمدُ للہ!اُسی دِن شِفَا ہو گئی۔([2]) *شیخ عبد الحق مُحَدِّث  دِہلوی  رحمۃُ اللہ علیہ    فرماتے ہیں: میں مدینۂ پاک حاضِر تھا، کسی مرض کے سبب میرا پاؤں سُوج گیا، طبیبوں نے اسے خطرناک مرض قرار دیا اور علاج سے بھی ہاتھ رَوک لیا، چنانچہ میں نے مدینۂ پاک کی خاکِ شِفَا لی،  اُسے استعمال کرنا شروع کیا تو اَلحمدُ للہ! تھوڑے ہی دِنوں میں بڑی آسانی سے سُوجن سے نجات مل گئی۔([3])

    سُبْحٰنَ اللہ!اے عاشقانِ رسول! مدینۂ پاک کی مبارک مٹی میں اللہ پاک نے یہ تاثِیْر رکھ دی ہے کہ اس کی برکت سے ظاہِری جسم کے امراض بھی ٹھیک ہوتے ہیں اور گُنَاہوں کے اَمْراض سے بھی شِفَا ملتی ہے، ہاں! عقیدہ ٹھیک ہونا ضروری ہے۔

    نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے    اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے([4])

    مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃُ اللہ علیہ   لکھتے ہیں: جو پانی ایک روایت کے مُطَابِق  حضرت اسماعیل  علیہ السَّلام   کے قدموں سے جارِی ہوا، یعنی آبِ زَمْ زَمْ ، جب وہ بیماروں کو اچھا کرتا ہے تو جس خاک پر تمام نبیوں کے آقا، دو جہان کے داتا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ


     

     



    [1]...الترغیب والترہیب، فی سکنی المدینہ، صفحہ:416، حدیث:28۔

    [2]...جزب القلوب، صفحہ:27۔

    [3]...عاشقانِ رسول کی 130حکایات، صفحہ:67۔

    [4]...ذوق نعت، صفحہ:214۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مدینے پر رحمت کی برسات
    • قرآنِ کریم اور شانِ مدینۂ پاک
    • (1):مدینہ دارُ الایمان ہے
    • (2):مدینہ وُسْعت والی زمین ہے
    • (3):مدینہ حَسِین شہر ہے
    • مدینہ تازگی بخش شہر ہے
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • پیارے آقا کی پیاری آرزُو...!!
    • دُعائے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
    • مدینے کی مَٹّی میں شِفَا ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • خاکِ مدینہ کا سُرمَہ لگائیے...!!
    • مدینے سے محبّت کیجیے...!!
    • عاشقِ رسول کا سَفَرِ مدینہ (حکایت)
    • مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا ذِکْرِ خیر
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • نیک اعمال کے رسالے کی برکت
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami