Share this link via
Personality Websites!
واپس مدینے پہنچ ) جائیں۔([1])
مَدینے میں آقا ہمیں موت آئے بنے کاش! مَدفن ہمارا مَدینہ([2])
پتا چلا؛ مدینے میں مَزَار بنے، اس کی تمنّا کرنا اور دُعائیں مانگنا محبوبِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا طریقہ مبارَک ہے۔
کاش! ہمیں بھی یہ سَعَادت مِل جائے، ہم بھی دُعائیں کیا کریں: یا اللہ پاک! مدینے میں اِیْمان و عافیت کے ساتھ مرنا، وہیں محبوب مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے قدموں میں قبر بنوانا نصیب فرما دے۔
مجھے مرنا ہے آقا گنبدِ خضرا کے سائے میں وطن میں مَر گیا تَو کیا کروں گا یارسولَ اللہ!
سیدھی سٹرک یہ شہر شَفاعت نگر کی ہے
حدیثِ پاک سنیے! محبوبِ ذیشان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مَنِِ اسْتَطَاعَ اَنْ يَمُوتَ بِالْمَدِينَةِ فَلْيَفْعَلْ ، فَاِنِّي اَشْفَعُ لِمَنْ مَاتَ بِهَا یعنی جس سے بن پڑے، وہ مدینے میں مَرے، پس جو مدینے میں مَرے گا، میں اُس کی شَفاعت فرماؤں گا ۔ ([3])
طیبہ میں مَرکے ٹھنڈے چلے جاؤ آنکھیں بند سیدھی سڑک یہ شَہرِ شَفاعَت نگر کی ہے([4])
وضاحت:زہے نصیب! مدینے میں موت پاؤ اور آنکھیں بند کیے آرام و سکون کے ساتھ چلے جاؤ..!کہ یہ راہ سیدھی شَفاعتِ مصطفےٰ تک پہنچاتی ہے۔
علّامہ سَمْہُودی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: صِرْف مدینۂ پاک کی یہ شان ہے کہ باقاعِدَہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami