• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج سَفَرِعشق ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حج سَفَرِعشق ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی چُونکہ وہ اللہ ہے، تُم بندے ہو، حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے،  اللہ پاک نے فرما دیا ہے، بَس دِیْوانہ وار اُٹھو اور حج کے لیے  نکل پڑو...!!  ([1])

    حاجیوں کا اِظْہارِ عشق کا انداز

    سُبْحٰنَ اللہ!کیا شان ہے...!! آپ دیکھیے نا؛ *وہی بندہ جو کپڑے سِلائی کروانے پر ہزاروں روپے خرچ کرتا ہے، ذرا لباس میں بَل آجائے تو اس کی طبیعت بےمزہ ہو جاتی ہے، وہی بندہ سِلا ہوا لِبَاس اُتار کر دو کفن نُما چادریں پہن رہا ہے۔ اے بھائی...!! ایسا کیوں کرتے ہو؟ سِلا ہوا لِبَاس کیوں اُتار دیا؟ جواب ملتا ہے:

    لِلّٰہِ،  اللہ  پاک کے لیے  ایسا کر رہا ہوں۔

    *جو صبح و شام خُوشبُو لگاتا تھا، ہزاروں روپے کے ماہانہ پرفیوم (Perfumes)خریدتا تھا، بار بار صابُن (Soap)سے ہاتھ دھوتا رہتا تھا، اب خُوشبودارچیز کو ہاتھ تک نہیں لگا رہا۔ ارے بھائی! کیوں؟ خوشبو لگانے سے کیا ہو جائے گا؟ کیوں ایسا کرتے ہو؟ جواب ملتا ہے:

    لِلّٰہِ،  یعنی میں کچھ نہیں جانتا، بس جو کر رہا ہوں، اللہ کے لیے  کر رہا ہوں۔

    *جس کا ہئیر سٹائِل  (Hairstyle)ہی ہزاروں کا تھا، بال کٹوانے پر جو گھنٹوں لگا دیتا تھا، اب کنگھی نہیں کر رہا کہ کہیں بال نہ ٹوٹ جائیں۔ کیوں؟

    لِلّٰہِ،  اللہ پاک کا حکم ہے

    *میدانِ عرفات میں پہنچ گئے، وہاں کیا کِیا؟  دُعائیں مانگیں*مُزْدَلِفہ پہنچ گئے، وہاں کیا کِیَا؟ کھلے میدان میں رات گزاری، فجر کی نماز پڑھی، دُعائیں مانگیں اور چل دئیے!


     

     



    [1]...تفسیر کبیر، پارہ:4، سورۂ آلِ عمران، زیرِ آیت:95، جلد:3، صفحہ:306۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • حج اللہ پاک کے لیے ...!!
    • حاجیوں کا اِظْہارِ عشق کا انداز
    • کاش! سر کے بَل چل کے آتا
    • حج کیا، گُنَاہ کیوں نہ چھوڑے...؟
    • خُود پسندی سے بچنا ضروری ہے
    • کاش! ایسے حج کی سَعَادت مِلے
    • سَفَرِ حج میں گُنَاہوں سے بچیے!
    • حج قبول ہونے کی 3شرطیں
    • گُنَاہوں سے پاک حج کی فضیلت
    • حج میں تقویٰ ضروری ہے
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • سفرِحج کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ حج و عمرہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami