• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج سَفَرِعشق ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    حج سَفَرِعشق ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حج اللہ پاک کے لیے ...!!

    یہ بات یاد رکھیے! حج معمولی عِبَادت نہیں بلکہ یہ سَفَرِ عشق ہے، اس میں اَوَّل سے آخر تک عشق ہی عشق کا اِظْہار ہے۔ آپ غور فرمائیے! اللہ پاک نے اور بھی بہت ساری عِبَادات کا حکم دیا ہے مگر جب حج کا حکم دیا تو اس کا انداز ہی نِرالا رکھا *نماز کا حکم دیتے ہوئے فرمایا:

    وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ (پارہ:1، سورۂ بقرہ:43)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:نماز قائم رکھو۔

    *زکوٰۃ کا حکم دیتے ہوئے فرمایا:

    وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ (پارہ:1، سورۂ بقرہ:43)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:زکوٰۃ ادا کرو۔

    *روزے کا حکم دیا تو فرمایا:

    كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ (پارہ:2، سورۂ بقرہ:183)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:تم پر روزے فرض کیے گئے۔

    مگر قربان جائیے! حج کا حکم دیا تو یہ نہیں فرمایا کہ حج کرو! بلکہ فرمایا:

    وَ  لِلّٰهِ (پارہ:4، سورۂ آلِ عمران:97)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اللہ کے لیے۔

    اللہ پاک کے لیے  کیا ہے؟

    عَلَى  النَّاسِ   حِجُّ  الْبَیْتِ  (پارہ:4، سورۂ آلِ عمران:97)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا فرض ہے۔

    سُبْحٰنَ اللہ!اِس حکم کی اِبْتدا کس لفظ سے ہوئی: لِلّٰہِ،اللہ کے لیے  ہے *نماز بھی اللہ پاک ہی کے لیے  پڑھی جاتی ہے *روزہ بھی اللہ پاک ہی کے لیے  رکھا جاتا ہے *زکوٰۃ بھی اللہ پاک ہی کےلیے  ادا کی جاتی ہے مگر حج میں چُونکہ عشق کا غلبہ ہے، یہاں بندگی کا غلبہ ہے، اس لیے  فرمایا:

    وَ  لِلّٰهِ (پارہ:4، سورۂ آلِ عمران:97)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور اللہ کے لیے۔

     


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • حج اللہ پاک کے لیے ...!!
    • حاجیوں کا اِظْہارِ عشق کا انداز
    • کاش! سر کے بَل چل کے آتا
    • حج کیا، گُنَاہ کیوں نہ چھوڑے...؟
    • خُود پسندی سے بچنا ضروری ہے
    • کاش! ایسے حج کی سَعَادت مِلے
    • سَفَرِ حج میں گُنَاہوں سے بچیے!
    • حج قبول ہونے کی 3شرطیں
    • گُنَاہوں سے پاک حج کی فضیلت
    • حج میں تقویٰ ضروری ہے
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • سفرِحج کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ حج و عمرہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami