مجھ کو جذبہ دے سفر کرتا رہوں پَروَردگار سُنّتوں کی تربیت کے قافِلے میں بار بار([1])
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰ مِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد