Share this link via
Personality Websites!
خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
*قربانی کے تفصیلی احکام سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت جلد:3، حِصّہ:15 اور امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کا 50صفحات کا رسالہ ابلق گھوڑے سوار خرید فرمائیے اور اس کا مطالعہ کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : اُونٹ کی طرح ایک ہی سانس میں مت پیو بلکہ دو یا تین مرتبہ (سانس لے کر) پیو اور پینے سے پہلے بِسْم اللہ پڑھو اورپینے کے بعد اَلْحَمْدُ للّٰہ کہا کرو!۔ ([2])
اے عاشقانِ رسول! پانی ہو یا کوئی اور پینے کی چیز *پینے سے پہلے بِسْمِ اللہپڑھ لیجیے *چوس
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami