Share this link via
Personality Websites!
اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہیا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ دلجوئی کے فضائل کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا پر شئیر (Share) بھی کیجیے!*مکتبۃُ المدینہ نے ایک اہم کتاب بنام مخلوق کی خدمت کے فضائل شائع کی ہے۔ جس میں آپ مخلوق کی خدمت کی اہمیت ، ضرورت ، فضائل ا ور اس کے مُتَعَلِّق واقعات پڑھ سکیں گے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 200 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے ۔ خود بھی پڑھیے، دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
* عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی خدمات میں مصروف ہے، آپ سے گزارش ہے کہ ان کاموں میں دعوتِ اسلامی کا خو ب خوب ساتھ دیجیے، قربانی کے ایّام قریب ہیں، اللہ پاک قربانی کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے! اپنے قربانی کے جانوروں کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے! ہو سکے تو ابھی سے نیّت فرما لیجیے کہ ہم اپنی قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
* شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے کے لیے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصّہ شامِل کیجیے! اس کے لیے اپنے یہاں کے ذمہ دارنِ دعوتِ اسلامی سے رابطہ فرمائیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami