• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج سَفَرِعشق ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حج سَفَرِعشق ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھینک دے *میدانِ عرفات میں ٹھہرے تو عِبَادت پر خُوب جَمْ جائے *قربانی کرے تو ساتھ ہی نَفْسِ اَمَّارہ کو بھی خَتم کر ڈالے *شیطان کی طرف کنکریاں پھینکے تو ساتھ ہی نفسانی خواہشات بھی پھینک دے *اور جب طَواف کرے تو ...!! سُبْحٰنَ اللہ! محبّتِ اِلٰہی میں گم ہو کر، اللہ پاک کے لُطْف و کرم پر نظریں جمائے ہوئے، اپنے گُنَاہوں پر روتا بلکتا ہوا، رحمت و بخشش پانے کے لیے  تڑپتا ہوا، اس کی خفیہ تدبیر سے ڈرتا ہوا، کعبہ شریف کو شمع سمجھ کر پروانہ وار اس کے گِرْد چَکّر لگائے، دِل محبّتِ اِلٰہی سے مچل رہا ہو، آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری ہو...!!  اللہ! اللہ! ایسے حج یا عمرہ کرنا نصیب ہو جائے پِھر تَو بات ہی کیا ہے...!!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    سَفَرِ حج میں گُنَاہوں سے بچیے!

    آہ! افسوس! آج کل حالات بہت نازُک ہیں، سَفَرِ حج یا سَفَرِ عمرہ میں بھی گُنَاہوں کی بھرمار دیکھی جاتی ہے،سب حاجی ایسے ہوں، یہ ضروری نہیں، البتہ!  *ایک تعداد ہے جن کی سَفَرِ حج میں بھی نمازیں قضا ہو رہی ہوتی ہیں *بلکہ ایک بڑی تعداد تَو ایسوں کی بھی ہو گی، جنہیں یہ تَک مَعْلُوم  نہیں ہو گا کہ جہاز میں نماز کا وقت ہو جائے تو نماز پڑھتے کیسے ہیں؟ *ائیر پورٹ (Airport)پر انتظار کرتے وقت بیٹھے بیٹھے نماز کا وقت گزر جاتا ہے، بعضوں کو خیال تک نہیں آتا *جَدّہ ائیر پورٹ (Airport)پر اُتر کر گاڑی میں بیٹھنا ہوتا ہے، وہاں نکلنے کی جلدی ہوتی ہے کہ کہیں بَس چھوٹ نہ جائے، اپنی بَس ڈھونڈنے میں وقت لگتا ہے، اَفْرا تَفْری کا عالَم ہوتا ہے، ایسے میں نماز کا وقت گزر جاتا ہے اور اِحْساس تک نہیں ہوتا *مکّہ پاک پہنچ کر ہوٹَل میں پہنچنے، کمرے میں سامان رکھنے کی جلدِی ہوتی ہے، تب ذِہن بنتا ہے کہ بَس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • حج اللہ پاک کے لیے ...!!
    • حاجیوں کا اِظْہارِ عشق کا انداز
    • کاش! سر کے بَل چل کے آتا
    • حج کیا، گُنَاہ کیوں نہ چھوڑے...؟
    • خُود پسندی سے بچنا ضروری ہے
    • کاش! ایسے حج کی سَعَادت مِلے
    • سَفَرِ حج میں گُنَاہوں سے بچیے!
    • حج قبول ہونے کی 3شرطیں
    • گُنَاہوں سے پاک حج کی فضیلت
    • حج میں تقویٰ ضروری ہے
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • سفرِحج کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ حج و عمرہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami