• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج سَفَرِعشق ہے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حج سَفَرِعشق ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خواہشیں اُٹھتی ہیں کہ مجھے ہار پہنائے جائیں *لوگ آگے بڑھ بڑھ کر مجھے مبارَک باد دیں *میرے ہاتھ چُومیں *مجھ سے دُعائیں کروائیں *دِل کرتا ہے کہ میں سب کو بتاؤں کہ میں حج کر کے یا عمرہ کی سَعادت پا کر واپس آ رہا ہوں۔

    میں یہ نہیں کہتا کہ دِل میں یہ جَذبات اور خواہشیں اُبھرنا گُنَاہ ہے، البتہ! اس طرح  دِل  للچانا خطرناک ضرور ہے، اس کے سبب آدمی خُود پسندی اور رِیاکاری کے گُنَاہ میں مُبتَلا  ہو سکتا ہے۔ اسی لیے  حضرت جنید بغدادی   رحمۃُ اللہ علیہ   نے اس حج کر کے آنے والے کا ذِہن بنا دیا کہ بھائی...!! ہم کہاں! اور حقیقی حج کہاں...!! لہٰذا خُود کو حاجی سمجھ کر خُود پسندی میں مُبتَلا  ہو نے کی بجائے اپنی کوتاہیوں پر رونا بہتر ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    فَلَا تُزَكُّوْۤا اَنْفُسَكُمْؕ-هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى۠(۳۲) (پارہ:27، سورۂ نجم:32)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: تو تم خود اپنی جانوں کی پاکیزگی بیان نہ کرو، وہ خوب جانتا ہے اسے جو پرہیزگار ہوا۔

    پتا چلا؛ اپنے مُنہ اپنی تعریف نہیں کرنی چاہیے۔ بلکہ نیکی کی سعادت مِل گئی تو اب اُس کی قبولیت کی فِکْر میں لگ جانا چاہیے ۔

    کاش! ایسے حج کی سَعَادت مِلے

    پیارے اسلامی بھائیو! حضرت جنید بغدادی   رحمۃُ اللہ علیہ   نے سُوالات کی صُورت میں اس سَفَر کے باطنی آداب کا کیسا پیارا نقشہ کھینچا ہے...!! *بندہ جب گھر سے نکلے تو گُنَاہوں بھری عادات بھی بالکل تَرْک کر دے *سلے ہوئے کپڑے اُتار کر کفن نُما 2چادریں (یعنی اِحْرام) باندھے تَو ساتھ ہی غُصَّہ، حِرْص، کینہ، بغض، حَسَد وغیرہ باطنی بیماریاں بھی دِل سے نکال کر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اپاہج حاجی کا ایمان افروز واقعہ
    • حج کرنے کے فضائل پر احادیثِ مبارکہ
    • حج اللہ پاک کے لیے ...!!
    • حاجیوں کا اِظْہارِ عشق کا انداز
    • کاش! سر کے بَل چل کے آتا
    • حج کیا، گُنَاہ کیوں نہ چھوڑے...؟
    • خُود پسندی سے بچنا ضروری ہے
    • کاش! ایسے حج کی سَعَادت مِلے
    • سَفَرِ حج میں گُنَاہوں سے بچیے!
    • حج قبول ہونے کی 3شرطیں
    • گُنَاہوں سے پاک حج کی فضیلت
    • حج میں تقویٰ ضروری ہے
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • بکثرت رونے والا حاجی
    • سفرِحج کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • دعوتِ اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:شعبہ حج و عمرہ
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • پانی پینے کی سنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami