• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہمیشہ سچ بولئے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ہمیشہ سچ بولئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    هٰذَا یَوْمُ یَنْفَعُ الصّٰدِقِیْنَ صِدْقُهُمْؕ-لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ-رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ(۱۱۹) (پ ۷، المائد ہ: ۱۱۹)

    ترجَمۂ کنزُالعرفان:یہ(قیامت) وہ دن ہے جس میں سچوں کو ان کا سچ نفع دے گا ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ، وہ ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے،اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے ۔ یہی بڑی کامیابی ہے۔

                                 مشہورمُفسِّرِ قرآن حضرت علامہ اسمٰعیل حَقّی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے اس آیتِ کریمہ کے تحت جو کچھ ارشاد فرمایا ہے،اس کا خلاصہ کچھ یوں ہے:*سچ بولنے والوں کو قیامت کے دن سچ فائدہ دے گا۔* دنیا میں بولا جانے والا جھوٹ اور دکھلاوا قیامت کے دن کسی صورت فائدہ نہ دیں گے بلکہ اُلٹا  پَھنسائیں گے۔*عقل مند انسان کو سچائی کے راستے پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیے۔*سچائی کواختیار کرنا بندے کو نیک اَعمال کی طرف راغب کرتا ہے۔

    (روح البیان، المائدۃ، تحت الآیۃ: ۱۱۹، ۲/۴۶۷-۴۶۸ ملخصاً)

                                 ایک اور مقام پر  قرآنِ پاک میں ارشادِ ربانی ہے:

    كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ(۱۱۹) (پ۱۱،التوبۃ،۱۱۹)

    ترجَمَۂ کنزُالعرفان:سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔

    تفسیر صراط الجنان میں اس آیتِ کریمہ کے تحت لکھا ہے:یعنی ان لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ جو ایمان میں سچے ہیں،جو مُخْلِص(اخلاص کی نعمت سے مالا مال) ہیں اور جو  رسولِ اکرم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی اِخلاص کے ساتھ تصدیق کرتے ہیں۔(صراط الجنان، ۴/۲۵۷)

    دوستی کس سے کی جائے؟

    اےعاشقانِ رسول!بیان کردہ آیت اور اس کی تفسیر سے معلوم ہوا!*اُن کے ساتھ رہا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ جھوٹ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • سچ کی برکات
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،07مئی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami