• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہمیشہ سچ بولئے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    ہمیشہ سچ بولئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زبان کے اچھے اور صحیح استعمال کی ایک صورت سچ بولنا جبکہ اسی زبان کے غلط استعمال کی ایک صورت جھوٹ بولنا بھی ہے۔ سچ کی بےشمار برکتیں ہیں، ہمیشہ سچ بولنے والا انسان دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے  جبکہ جھوٹ کی کئی خرابیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جھوٹا  انسان دنیا میں بھی ذلیل و  خوار  ہوتا رہتا ہے، لوگ بھی اُس پر اعتماد نہیں کرتےاور  اسےنفرت کی نگاہ سے بھی دیکھتے ہیں۔

    سچ جھوٹ کی تعریف

    یاد رہے!حقیقت کے مطابق بات اور کام کا ہونا سچ ہے جبکہ واقعہ کے اُلٹ بات اور کام  کرنا جھوٹ ہے۔سچ بولنے کی عادت بنانے کےلیے ضروری ہے کہ ہمیشہ جھوٹ سے بچا جائے۔ بظاہر بندہ یہ سمجھتا ہے کہ ایک بار کے جھوٹ بولنےسے کچھ نہیں ہوگا مگر یہی ایک بار کا جھوٹ بولنا سچ کی تمام بنیادوں کو ہِلاکر رکھ دیتا ہے۔

    ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں

    پیارے اسلامی بھائیو!اگر بندہ ہمیشہ سچ بولتا رہے،کبھی بھی جھوٹ کے دھبوں سے دامن گندہ نہ کرے تو سچ کی بڑی برکتیں ظاہر ہوتی ہیں،چنانچہ

    حضرت مالِک بن دِینار رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:جس طرح کھجور کے پودے کاآغاز ایک ٹہنی سے ہوتا ہے، اس وقت وہ ٹہنی اتنی کمزور ہوتی ہے کہ اگر بچہ اسے اُکھیڑے یا بکری کھا لے تو اس کی جڑ ہی ختم ہوجاتی ہے۔ پھر اس ٹہنی کو مسلسل پانی دیا جاتا ہے جس سے وہ پرورش پاتی  رہتی ہے حتّٰی کہ اس کی ایک مضبوط جڑ تیار ہوجاتی ہے، پھر وہی ٹہنی جو پہلے بہت کمزور تھی اب  سایہ بھی دیتی ہے،پھل بھی دیتی ہے۔ اسی طرح سچائی بھی آغاز میں دل کے اندر کمزور ہوتی ہے۔بندہ اس کی حفاظت و دیکھ بھال


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ جھوٹ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • سچ کی برکات
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،07مئی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami