• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہمیشہ سچ بولئے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ہمیشہ سچ بولئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت

    پىارے اسلامى بھائىو!  اس میں شک نہیں کہ اللہ پاک نے اِنسان کوبے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ، اِن میں  سے ایک عظيم نعمت’’زَبان‘‘ بھی ہے ،زَبان بظاہر گو شت کی ایک چھوٹی سی بوٹی ہے، مگر  خدائے رحمٰن کی عظیمُ الشَّان نعمت بھی  ہے۔ زَبان کا صحیح  اِستِعمال جنت اور غَلَط استِعمال دوزخ میں داخل کرواسکتاہے۔ اگر کوئی اپنی زبان  کا دُرست اِستعمال کرتے ہوئے سچے دل سے  کلمۂ طیبہ پڑھ لے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے ،جیسا کہ

    پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ جنت نشان ہے:مَنْ قَالَ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَ وَجَبَتْ لَہ الْجَنَّۃُ جس نے لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہا وہ جنت میں داخل ہوگا اور اس کے لئے جنت واجب ہوجائے گی۔

     (مستدرک،کتاب التوبة والانابة،باب من قال لا الٰہ..الخ،۵/۳۵۶،حدیث:۷۷۱۳)

    اگر یہی زبان مَعَاذَاللہ(اللہ پاک کی پناہ)،اللہ پاک کی نافرمانی میں چلے تو بہت بڑی آفت کا سبب بن سکتی ہے،جیسا کہ

    فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم ہے:اِنسان کی اکثر خطائیں اس کی زبان سے ہوتی ہیں۔

    (شعب الایمان،باب فی حفظ اللسان،۴ /۲۴۰، حدیث:۴۹۳۳ )

    لہٰذا عقل مند وہی ہے جو زبان کا اچھا استعمال  کرےاور اسے بُرے استعمال سے بچائے،اپنی زبان کو فضول گفتگو سے بچائے،کسی کو گالی دینے سے بچائے،کسی کا دِل دکھانےسے بچائے۔

    یاد رہے!زبان کا اچھا استعمال کئی فوائد کا حق دار بنا دیتا ہے، جبکہ زبان کا بُرا استعمال کئی فوائد سے محروم اور کئی نقصانات کروادیتا ہے۔لہٰذا زبان کے اچھے استعمال کی عادت بنانی چاہیے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ جھوٹ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • سچ کی برکات
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( اعلان :)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • لباس کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،07مئی 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • *شکریہ ادا کرنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami