• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کوئی جھاڑ دے تب بھی نرمی بَرَتنا          کئے جانا صَبْر اَجر اِس میں بڑا ہے([1])

    (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!

    مزید اِرْشاد ہوا:

    وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ- (پارہ:2، سورۂ بقرہ:197)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور نہ کسی سے جھگڑاہو۔

    یہ بھی سَفَرِ حج کا بہت اَہَم اَدَب ہے۔ سَفَرِ حج یا عمرہ میں اس کے اِمْکانات بہت بڑھ جاتے ہیں *ایک تَو سَفَر کی تکلفیں، ظاہِر ہے گھر سے دُور گھر جیسا ماحَوْل تَو کہیں بھی میسر نہیں آئے گا *پِھر عرب شریف کی سخت گرمی *پِھر آپ سمجھ سکتے ہیں لاکھوں لاکھ لوگ حج کے لیے جاتے ہیں *وہاں کی جو انتظامیہ ہے *ہوٹلوں والے *ٹرانسپورٹ والے، وہ سب بھی کام کر کے تھکے ہوتے ہیں، اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات کرنے میں 19، 20 کی کمی رہ ہی جاتی ہے، کبھی ہوٹل کا مسئلہ *کبھی کمرہ ٹھیک نہ ملا *کبھی گاڑی والے نے لیٹ کر دیا *جنہوں نے قربانی کا ٹوکن لیا ہوتا ہے، ان کی قربانیاں لیٹ ہو جاتی ہیں *کہیں دھکا لگ گیا *کبھی کوئی چیز گم ہو گئی *بیمار پڑ گئے تو دوا کا انتظام درست نہ ہو پایا *اس کے ساتھ ساتھ اُن کی زبان عربی، ہم اُردُو، پنجابی، سندھی اور پشتو وغیرہ بولیں گے تو انہیں سمجھ نہیں آئے گی، لہٰذا ان کی سمجھنا اور اپنی سمجھانا بھی ایک مسئلہ ہے۔ یُوں ہزار طرح کے معاملات ہو سکتے ہیں بلکہ ہوتے بھی ہیں۔ ایسے حالات میں غُصّہ بھی آتا ہے، دانت بھی بھنچتے ہیں، دِل کرتا ہے کہ سامنے والے کو تھپڑ لگا دئیے جائیں... مگر! یہ سَفَرِ حج ہے۔ یہی تَو امتحان ہے۔ روکیے! خُود کو روکیے! غُصّہ پی جائیے! یہاں کسی سے اُلجھنا نہیں ہے، جھگڑنا نہیں ہے، ہر ایک کو ادب سے شکریہ شکریہ ہی


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:455۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami