• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *گندی باتیں بھی ہو رہی ہوتی ہیں *بالخصوص جب راستے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، مثلاً؛ جہاز لیٹ ہو گیا، جدّہ ائیر پورٹ سے جس گاڑی نے پِک(Pick) کرنا تھا، وہ بروقت نہ پہنچی، ہوٹل میں کمرہ بروقت خالی نہ مِلا *کمرے کی صفائی ستھرائی کا نِظام اچھا نہ مِل سکا تو بعض صبر نہیں کرتے، مُنہ ہی  مُنہ میں بَڑبَڑاتے، ہوٹل انتظامیہ کو گالیاں نکالتے اور نہ جانے کیا کیا کرتے ہیں ، بعض دفعہ ان مقدَّس مقامات پر ہاتھا پائی تک بھی نَوبَت پہنچ جاتی ہے۔

    اے عاشقانِ رسول! سَفَرِ حج سَفَرِ عشق ہے، یہ وہ مقام ہے، جہاں دِل صاف ہونے ہیں، دِلوں کے زنگ اُترنے ہیں، اگر یہاں بھی ایسی بیوقوفانہ حرکتیں رہیں گی تو بتائیے! رحمتیں کیونکر برسیں گی...؟ اس لیے سَفَر حج و عمرہ میں بالخصوص اور اس کے عِلاوہ بھی زبان پر قفلِ مدینہ لگائے رکھنا چاہیے یعنی بَس ضرورت کی بات وہ بھی نپے تُلے لفظوں میں کر لینے کی عادَت بنائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! برکتیں نصیب ہوں گی۔

    خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت

    حدیثِ پاک میں ہے: جس نے خاموشی کے ساتھ، ذِکْرُ اللہ کرتے ہوئے، شدید  کی گرمی میں ،طواف اس طرح کیا کہ نہ کلام کیا، نہ کسی کو تکلیف دی اور ہر پھیرے پر استِلام کیا (یعنی حجر اَسْود کو بوسہ دے کر یا ہاتھ سے چھو کر یا اِشارہ کرکے انہیں چوم لیا) تو ہر قدم پر 70ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی، 70ہزار گناہ مٹا دیے جائیں گے اور 70ہزار درجے بُلند ہوں گے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ صِرْف طواف خاموشی سے کرنے کی فضیلت ہے، اگر پُورا سَفَرِ حج ہی زبان کی حفاظت کے ساتھ گزرے تو سوچئے! کتنی برکتیں نصیب ہوں گی؟ اللہ پاک ہمیں


     

     



    [1]...عاشقانِ رسول کی 130 حکایات، صفحہ:218 ۔بحوالہ کتاب الحج،صفحہ:280  ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami