• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حجّ کے دوران یہ 3کام منع ہیں: (1): رَفَثْ: اس کا معنیٰ ہے: فُحش باتیں کرنا۔ خاص طَور پر خواتین کے بارے میں جو باتیں ہوتی ہیں، میاں بیوی کے آپسی تعلق کے بارے میں جو باتیں ہوتی ہیں، اِن باتوں کو رَفَثْ کہا جاتا ہے۔([1]) (2): فُسُوق:اِس کا معنیٰ ہے: گُنَاہ اور بُرائی کے کام (3): جِدَال: اِس کا معنیٰ ہے: لڑائی جھگڑا کرنا۔ ([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ 3 کام ہیں جن سے بچنا ہے:

    (1):گندی باتیں

    پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:

    اَلْحَيَاءُ مِنَ الاِيْمَانِ، وَالاِيْمَانُ فِي الْجَنَّةِ، وَالْبَذَاءُ مِنَ الْجَفَاءِ، وَالْجَفَاءُ فِيْ النَّارِ

    ترجمہ: حیا اِیْمان سے ہے اور اِیْمان جنّت میں ہے، فحش گوئی (یعنی گندی باتیں کرنا) بداَخْلاقی سے ہے اور بداَخْلاقی جہنّم میں ہے۔ ([3])

    اَفسوس! حاجی سَفَرِ حج پر روانہ تَو ہو جاتے ہیں مگر اُن کی باتیں ختم نہیں ہوتیں، یہاں سے روانگی کے وقت بہت جذبہ ہوتا ہے، شوق ہوتا ہے کہ واہ! میں حج یا عمرہ کے لیے جا رہا ہوں، مگر سَفَر کی تکلفیں بَورِیّت، پِھر زیادہ عِبَادت کی پریکٹس(Practice) نہ ہونے کے سبب جذبہ جلدی ماند پڑ جاتا ہے، عموماً جو دوست احباب مِل کر سَفَر کرتے ہیں، وہ جلد ہی سَفَر سے اُکْتا کر خوش گپیاں شروع کر دیتے ہیں، پِھر ان خوش گپیوں میں *سیاسی تبصرے بھی ہوتے ہیں *غیبتیں اور چغلیاں بھی ہوتی ہیں *مُنہ سے گالیاں بھی نکل رہی ہوتی ہیں


     

     



    [1]... تفسیر قرطبی، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:197، جز:2، جلد:1، صفحہ:270۔

    [2]...جلالین مع حاشیہ جُمل ، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:197، جلد:1، صفحہ:238 ۔

    [3]... ترمذی، کتاب البر و الصلۃ، باب ماجاء فی الحیاء، صفحہ:487، حدیث:2009۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami