Share this link via
Personality Websites!
ہوتا ہے، مثلاً؛ گندم کی کٹائی کی، اب جتنی گندم حاصِل ہوئی، اس سب کا دسواں حصّہ عُشْر ادا کرنا ہے، اس سے اخراجات مائنس نہیں کیے جائیں گے *یہ بات بھی واضح رہے کہ عُشْر نکالنے سے پہلے فصل کو استعمال کرنا حلال نہیں۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّدٍ
جویہ دُرُود پاک پڑھتا ہے تو اس پر رحمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔([2])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami