• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ ایک مختصر رسالہ ہے۔ اس میں 19سوالات ہیں۔ ہر سوال کے نیچے خالی خانے دئیے ہوئے ہیں، روزانہ آپ نے یہ سُوال پڑھ کر نیچے دئیے ہوئے خانوں میں ہاں یا نہ کی صُورت میں خانے فِل کرنے ہیں۔ یہ رسالہ ساتھ رکھیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سفرِ حج و عمرہ نیکیوں میں گزرے گا۔

     *اس کے عِلاوہ جو سفرِ حج و عمرہ پر روانہ نہیں ہو رہے، ان کے لیے بھی 72 نیک اعمال کا رسالہ ہے، آپ یہ رسالہ اپنے پاس رکھیے! روزانہ اس کے خانے بھرا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! نیک نمازی، اچھے اور بااَخْلاق مسلمان بننے کی سَعادت نصیب ہو گی۔

     *سَفَرِ حج و عمرہ والوں کو چاہیے کہ وہاں مقدَّس مقامات پر کم از کم ایک قرآنِ کریم مکہ میں اور ایک قرآنِ کریم مدینہ میں ضرور ختم فرمائیں *مکہ پاک اور مدینہ شریف میں نفل روزے رکھنے کی بھی سعادت مل جائے تو کیا ہی بات ہے کہ مکہ پاک میں ایک نیکی ایک لاکھ نیکی کے برابر ہے *9 ذُو الْحَجْ سے 13 ذُو الْحَجْ تک 5 دِن کے روزے نہیں رکھ سکتے، اس کے عِلاوہ دِنوں میں روزے رکھ سکتے ہیں۔ 9 ذُو الْحَجْ کا روزہ حاجیوں کو جو میدانِ عرفات میں موجود ہوں، انہیں منع ہے *مکہ پاک کی سب سے افضل نیکی طواف ہے کہ یہ صِرْف وہیں میسر ہو گی، اور کہیں نہ ملے گی۔ لہٰذا حج کے اَیَّام کے عِلاوہ جتنے دِن مکہ میں رہیں، اگر یُوں جدول بنا لیں کہ دِن میں روزہ رکھیں اور آرام کریں، رات کو عمرہ ادا کریں، عمرہ نہ کر سکیں تو صِرْف نفل طواف ہی کرتے رہیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! خُوب برکتیں نصیب ہوں گی۔ یونہی مدینہ شریف میں بھی نفل روزوں کی سعادت مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔

    اللہ پاک جانے والوں کا سَفَر قبول فرمائے۔ رہ جانے والوں کو آیندہ سال سعادت نصیب فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami