• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال

    ایک بڑی اَہَم بات جس سے سَفَرِ حج میں تو کم از کم لازمی ہی بچنا چاہیے، وہ ہے: موبائِل کا بکثرت استعمال...!!

    اللہ اکبر! لوگ حج و عمرہ کے دوران اتنا موبائِل استعمال کرتے ہیں کہ بس اللہ پاک کی پناہ! *عین کعبہ شریف کے سامنے سیلفیاں لے رہے ہوتے ہیں *مدینۂ پاک میں سنہری جالیوں کے سامنے موبائِل کا استعمال ہوتا ہے *نیتوں پر تَو ظاہِر ہے حکم نہیں لگایا جا سکتا البتہ! روضہ پاک کے سامنے یا کعبہ شریف کے رُو بَرُو بناوٹی طَور پر دُعا والا سٹائِل بنا کر جھوٹ مُوٹ کی رونے والی شکل بنا کر کھڑے ہوتے ہیں، ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور فیس بُک وغیرہ پر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ نہ جانے اس میں کیا نِیّت ہوتی ہو گی، البتہ! جہاں دِل میں گزرنے والے وَسْوَسَوں تک کی خبر ہو، وہاں ایسی جھوٹ موٹ کی شکلیں بنانا سمجھ میں نہیں آتا۔ کسی نے کہا ہے:

    دوست یہ اِہتمامِ عکس کشی              اپنی ہستی سے نکل! مدینہ ہے

    وضاحت: عکس کشی: یعنی تصویر بنانا۔ مطلب یہ کہ اے دوست...!! مدینے پہنچ کر بھی تصویریں، ویڈیوز، سیلفیاں...!! یہاں تَو وارفتگی چاہیے! یہاں تَو آدمی ایسا ہو کہ اسے اپنی خبر تک نہ رہے، ایسا عشق میں بےخُود ہو جائے۔ لہٰذا یہ مدینہ ہے، یہاں اپنی ہستی سے دُور ہو جا! گنبدِ خضراء کے جَلْوَوں میں ایسا محو ہو کہ دُنیا جہان کی خبر ہی کچھ نہ رہے۔

    آؤ اِک سجدہ کریں عالَمِ مدہوشی میں          لوگ کہتے ہیں کہ ساغَرؔ کو خُدا یاد نہیں

    نیکوں کے ساتھ رہیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں سَفَرِ حج کا اَدَب سکھایا گیا کہ اس راہ میں تقویٰ ساتھ لے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami