• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسرے کے ساتھ مَس کیا، ان پر اسی وقت قہر برسا اور ان کے جسم اسی جگہ سے آپس میں مِل گئے، اب انہیں لوگوں سے حیا آئی، یہ دونوں ڈر کر وہاں سے بھاگے، راستے میں ایک بوڑھے آدمی سے ان کی مُلاقات ہوئی، اس بوڑھے کو جب ان کی گندی حرکت کا پتا چلا تو اس نے کہا: جہاں سے بھاگے ہو، وہیں واپس جاؤ! سچّے دِل سے توبہ کرو! تمہیں اس عذاب سے نجات مل جائے گی۔ چنانچہ وہ دونوں واپس کعبہ شریف کے پاس آئے، سچّے دِل سے توبہ کی اور پکّا عہد کیا کہ آیندہ کبھی ایسی گندی حرکت نہیں کریں گے، ان کی توبہ قبول ہوئی اور اللہ پاک نے انہیں عذاب سے نجات عطا فرما دی (یعنی دونوں کے جسم جُدا جُدا ہو گئے)۔([1])

    اے عاشقانِ رسول!  دیکھا آپ نے کعبہ شریف کے قُرْب میں گُنَاہ کرنا کس قدر ہلاکت خیز ہے۔ اس لیے گُنَاہوں سے تو ہر جگہ ہی بچنا لازمی ہے، البتہ حج کا شرف مِلے، عمرے کی سَعَادت ملے، حرمِ پاک کی حاضِری ہو تو وہاں گُنَاہوں سے بچنا زیادہ ضروری ہے *وہاں بھی لوگوں کی نمازیں قضا ہو رہی ہوتی ہیں *بدنگاہی ہو سکتی ہے *گالی گلوچ *غیبت وغیرہ گُنَاہ ہو سکتے ہیں، ان سے لازمی بچیے!

    شرف مجھ کو ہر سال حج کا خُدا دے        مدینہ بھی ہر بار مولیٰ دکھا دے

    شرف دیدِ کعبہ کا دیدے اِلٰہی!             مجھے سبز گنبد کا جلوہ دکھا دے

    عِبَادت میں لگ جائے دِل یااِلٰہی!        مِرے دِل سے غفلت کا پردہ ہٹا دے

    سِیَہ ہے مِرا سارا اَعْمال نامہ               اِلٰہی! سیاہی تو اس کی مٹا دے([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...اخبارِ مکۃ للازرقی،باب ما جاء فی فتح الکعبۃ،جلد:1 ،صفحہ:178و 179۔

    [2]...وسائلِ فردوس، صفحہ:4و5 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami