• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! اللہ پاک نے مزید فرمایا:

    فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘- (پارہ:2، سورۂ بقرہ:197)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناًپرہیزگاری ہے۔

    آیتِ کریمہ کے اِس حصّے میں ہمیں ایک اور سبق دیا جا رہا ہے، وہ یہ کہ سَفَرِ حجّ ہو، سَفَرِ عمرہ ہو، اِس کے لیے ہم نے ضروری سامان ساتھ رکھنا ہے، ضروری اَخْراجات کا انتظام کر کے چلنا ہے، یہ عمومًا لوگ کر رہے ہوتے ہیں، بڑے بڑے بیگ خریدے جاتے ہیں، ایک ایک چیز بڑی احتیاط کے ساتھ رکھی جاتی ہے، سُوئی، دھاگا، سُرمہ، تولیہ، چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی بڑی احتیاط کے ساتھ رکھی جاتی ہیں، درست ہے، یہ رکھنی چاہئیں، سُنّت سے بھی ہمیں اس کی ترغیب ملتی ہےمگر ایک اور چیز بھی ہے جو اس سَفَر کے لیے ساتھ رکھنی ہوتی ہے، وہ کیا ہے؟ فرمایا:

    فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘- (پارہ:2، سورۂ بقرہ:197)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناًپرہیزگاری ہے۔

    بہترین زادِ راہ تقویٰ ہے *یہ سَفَرِ عشق ہے، یہ سَفَرِ محبّت ہے *اس سَفَر میں رِقّت چاہیے، دِل کی نرمی چاہیے *جب کعبہ شریف پر نگاہ پڑے، آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گرنا شروع ہو جائیں *جب طواف کر رہے ہوں، اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تصَوُّر بندھا ہوا ہو *دِل عاجزی سے جھکا ہوا ہو *آنکھیں بہہ رہی ہوں *قدم قدم پر دِل میں محبّتِ اِلٰہی انگڑائیاں لے رہی ہو، اس سَفَر میں یہ چیزیں ذوق بڑھانے والی ہیں، اس مُبارَک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami