• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    سَفرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دائیں،بائیں، اوپر، نیچے،آگے،پیچھے) آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ و َسَلَّم  کے لیے ایسے ہیں جیسے عام آنکھ کے لیے سامنے کی سَمْت ہوتی ہے اور یہ ایسا نہیں کہ کسی خاص وقت ہوتا ہے بلکہ دِن رات، ہر وقت، ہر آن آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ و َسَلَّم  کی نگاہِ پاک کا یہی کمال ہے۔ اگر اس کی دلیل دیکھنی ہو تو پارہ:27،سورۂ وَ النَّجْم پڑھ لیں، اللہ پاک نے اس سورت میں اپنے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلہٖ و َسَلَّم  کی دیکھنے کی قُوت کا کمال بیان فرمایا ہے۔

    خیر! آگے حدیثِ پاک سنیے! پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:

    وَاِنَّ اُمَّتِيْ ‌سَيَبْلُغُ ‌مُلْكُهَا مَا زُوِيَ ‌لِيْ ‌مِنْهَا

    ترجمہ: جہاں تک میں نے زمین کو دیکھا، وہاں وہاں تک میری اُمّت کا پرچم لہرائے گا۔

    اِس کے بعد پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے دُعا فرمائی، اللہ پاک کی بارگاہ میں 2عرضیاں پیش کیں، عرض کیا:(1):اے اللہ پاک! میری اُمّت سخت قحط کے ساتھ ہلاک نہ فرمانا (2): اے اللہ پاک! میری اُمّت پر دُشمن کو مُسَلّط نہ فرمانا۔(یہ دُعائے مصطفےٰ تھی) اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: اے پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ! میرے فیصلوں کو رَدّ نہیں کیا جاسکتا، اے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  !

    وَاِنِّي اَعْطَيْتُكَ لِاُمَّتِكَ اَنْ لَّا اُهْلِكَهُمْ بِسَنَةٍ بِعَامَّةٍ، وَاَنْ لَّا اُسَلِّطَ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِنْ سِوَى اَنْفُسِهِمْ يَسْتَبِيحُ بَيْضَتَهُمْ، وَلَوِ اجْتَمَعَ عَلَيْهِمْ مَنْ بِاَقْطَارِهَا

    آپ کی اُمّت کو قحط کے ذریعے ہلاک نہیں کیا جائے گا اور دُشمن چاہے چاروں طرف سے اِنہیں گھیر لے، پِھر بھی دُشمن کو اِن پر مُسَلّط نہیں کیا جائے گا۔

    حَتَّى يَكُونَ بَعْضُهُمْ يُهْلِكُ بَعْضًا، وَيَسْبِيْ بَعْضُهُمْ بَعْضًا

    ہاں! (ایک بات ہے) آپ کے اُمّتی (خُود ہی ایک دوسرے سے جھگڑیں گے)، ایک دوسرے کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ساحِل سے حاجیوں کا پِھر آ لگا سفینہ
    • حج کامختصر طریقہ
    • سَفَرِ حج اور سیکھنے کی باتیں
    • حج کے مخصوص مہینے
    • (1):گُنَاہ اور بےحیائی سے بچیے!
    • (1):گندی باتیں
    • خاموشی سے طواف کرنے کی فضیلت
    • اَہْلِ عرب کا اَدب کیجیے!
    • شفاعت کے حقدار بنیے!
    • (2):لڑائی جھگڑوں سے بچیے!
    • جھگڑا مسلمانوں کا دُشمن ہے
    • حاجی اور باہمی محبّت
    • (3):سامانِ سفر پورا رکھیے!
    • ناحق سُوال گُنَاہ ہے
    • مقبول حج کی ایک نشانی
    • جنّت میں خیریت سے جانے کا عمل
    • تقویٰ بہترین زادِ راہ ہے
    • 2 عبرتناک واقعات
    • سَفَرِ حج اور موبائِل کا استعمال
    • نیکوں کے ساتھ رہیے!
    • سفرِحجّ کے بہترین ہم سفر
    • نیک اعمال کا رسالہ ساتھ لے لیجیے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رحمت کے 70 دروازے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami