• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موسیقی حرام ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    موسیقی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صحابہ! تم صِرْف اِیْمان کی بات کرتے ہو) وَ یَصُوْمُوْنَ وَ یُصَلُّوْنَ وَ یَحُجُّوْنَ *  وہ روزے بھی رکھتے ہوں گے*  نمازیں بھی پڑھتے ہوں گے*  حج بھی ادا کرتے ہوں گے۔

    وضاحت: اب تَو صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہم  کی حیرت اور بڑھ گئی۔ پچھلی اُمّتوں پر جو عذابات آئے، اُن کا بڑا جُرْم تَو یہی تھا کہ وہ کلمہ نہیں پڑھتے تھے *قومِ نُوح نے کلمہ نہیں پڑھا تو عذاب آیا *قومِ لُوط کے اور بھی جُرْم تھے مگر کلمہ نہ پڑھا تو عذاب آیا *قومِ عاد و ثمود نے کلمہ نہ پڑھا تو عذاب آیا، یہاں تو کلمہ پڑھنے والے، اِیْمان والے، روزے رکھنے والے، نمازیں پڑھنے والے، حج کرنے والے...!! ان پر عذاب آجائے گا، انہیں بندر اور خِنْزِیْر بنا دیا جائے گا...؟ 

    عرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! ان کا جُرْم کیا ہو گا...؟

    فرمایا:  یہ لوگ موسیقی کے آلات رکھیں گے، گانے والیاں رکھیں گے (گانے باجے سُنا کریں گے) ساری رات شرابیں پیتے، کھیل کُود میں مصروف رہیں گے، صبح اُٹھیں گے تو بندر اور خِنْزِیْر بن چکے ہوں گے۔ ([1])

     بظاہِر نیک نمازی  مگر...

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! کس قدر عبرت کی بات ہے...!! یعنی ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  دیکھ رہے تھے کہ میری اُمّت پر ایک ایسابھی وقت آئے گا، جب بظاہِر نیک نمازی، مسجدوں میں آنے والے، روزے رکھنے والے، حج و عمرہ کے لئے تڑپنے والے، بظاہِر مذہبی لوگ بھی گانے باجوں کی نحوست میں گرفتار ہو جائیں گے۔


     

     



    [1]... موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب ذم الملاہی، جلد:5، صفحہ:280۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِیْمان کے خِلاف سازش
    • بُرائیوں کے خریدار
    • کافِروں کے ساتھ شریکِ جُرْم
    • آلاتِ موسیقی توڑنے کی ذِمَّہ داری
    • روتے نہیں ہو، گانے سنتے ہو...!!
    • نمازی بھی بندر بن جائیں گے
    • بظاہِر نیک نمازی مگر...
    • فُلاں زمین میں دھنس گیا
    • تَوبَہ کر لیجیے...!!
    • گانَوں کی مذمت پر احادیث
    • فون کی میوزیکل ٹیونز سے توبہ کیجیے
    • موسیقی نفاق پیدا کرتی ہے
    • منافقتِ عملی کی مِثَالیں
    • رُوح کی حقیقی غذا
    • تَوبہ کی توفیق مل گئی
    • موسیقی سے بچنے کےچند طریقے
    • عزّت بچا کر گزر جائیے!
    • موسیقی سے بچنا واجب ہے
    • لذّت اُٹھانا کفر سے ہے
    • کا نوں میں اُنگلیاں ڈالنا
    • مُوسیقی کی آواز آتی ہو تو ہٹ جائیے
    • مُوسیقی سے بچنے کا انعام
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami