Share this link via
Personality Websites!
سے گزارش ہے کہ دینی کاموں کی دھوم دھام کے لیے دعوتِ اسلامی کا خو ب خوب ساتھ دیجیے، قربانی کے ایّام قریب ہیں، اللہ پاک قربانی کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے! اپنے قربانی کے جانوروں کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے! ہو سکے تو ابھی سے نیّت فرما لیجیے کہ ہم اپنی قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!
* شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصّہ شامِل کیجیے! اس کے لیے اپنے یہاں کے ذمہ دارنِ دعوتِ اسلامی سے رابطہ فرمائیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور نبی پاک، صاحبِ لولاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی ایک سنّت بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رِسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])
سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا! جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
2فرامینِ آخری نبی، رسول ہاشمی صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم : (1): جو خوش دِلی سے، ثواب کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami