Share this link via
Personality Websites!
میں بھی معلومات (Information) فراہم کرتی ہے آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور بغیر کسی مشکل کے آن لائن قرآن سیکھنے کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی فائدہ اٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
* پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات عشاء کی نماز کے بعد اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات عنایَت فرمائیں گے۔تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ عجیب آزمائش کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے شیئر (Share) بھی کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نے ایک اہم کتاب بنام سیرتِ مصطفیٰ جانِ رحمت شائع کی ہے۔ جس میں آپ نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مبارک زندگی، آپ کے آباؤ اجداد، ولادتِ با سعادت، بچپن، جوانی اور دیگر اہم تاریخی واقعات پڑھ سکیں گے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 450 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیے، خود بھی مطالعہ کیجیے دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
*دعوتِ اسلامی پوری دُنیا میں قرآن و سنّت کی خدمت میں مصروف ہے، آپ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami