• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موسیقی حرام ہے arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    موسیقی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    اِیْمان کے خِلاف سازش

    روایت ہے: مکّہ پاک میں نَضْر بِنْ حارِثْ نام کا ایک غير مسلم شخص تھا، یہ بد نصیب اِسْلام سے اِنتہائی دُشمنی رکھتا تھا۔ اس نے اِسْلام کی راہ میں رُکاوٹیں ڈالنے کے لیے طریقہ یہ اپنایا کہ خُوبصُورت آواز میں گانا گانے والی لَونڈیاں(Lady singers)خریدتا، انہیں اپنے پاس رکھتا، کھلاتا، پِلاتا اور ان کی خُوب دیکھ بھال کرتا، یُوں کہہ لیجیے کہ اس بد نصیب نے پُورا گناہوں کا اڈا کھول رکھا تھا۔ جب اسے پتا چلتا کہ فُلاں شخص اِسْلام کی طرف مائِل ہو رہا ہے، اس کا دِل اِسْلام کے لیے نَرْم ہو گیا ہے، قریب ہے کہ وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جائے گا۔ ایسے لوگوں کو اپنے گناہوں کے اڈے پر لے جاتا، گانا گانے والی لونڈیوں کو کہتا: اسے کھانے کھلاؤ، شرابیں پِلاؤ اور خُوب  گانے سُناؤ!

    وہ لونڈیاں ایسا ہی کرتیں، پِھر یہ کلمہ پڑھنے کا اِرادہ کرنے والے سے کہتا: دیکھو! ان کاموں میں کتنی لذّت ہے، مُحَمَّد  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  جس بات کی دعوت دیتے ہیں، نماز  وغیرہ کا حکم دیتے ہیں، بھلا اُس میں ایسی لذّت کہاں ہے....!! اس خطرناک تَرِین حربے سے یہ لوگوں کو اِسْلام سے دُور رکھنے کی کوشش کرتا تھا۔ ([1])


     

     



    [1]...الدر المنثور، پارہ:21، سورۂ لقمان، زیرِ آیت:6، جلد:6، صفحہ:504 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اِیْمان کے خِلاف سازش
    • بُرائیوں کے خریدار
    • کافِروں کے ساتھ شریکِ جُرْم
    • آلاتِ موسیقی توڑنے کی ذِمَّہ داری
    • روتے نہیں ہو، گانے سنتے ہو...!!
    • نمازی بھی بندر بن جائیں گے
    • بظاہِر نیک نمازی مگر...
    • فُلاں زمین میں دھنس گیا
    • تَوبَہ کر لیجیے...!!
    • گانَوں کی مذمت پر احادیث
    • فون کی میوزیکل ٹیونز سے توبہ کیجیے
    • موسیقی نفاق پیدا کرتی ہے
    • منافقتِ عملی کی مِثَالیں
    • رُوح کی حقیقی غذا
    • تَوبہ کی توفیق مل گئی
    • موسیقی سے بچنے کےچند طریقے
    • عزّت بچا کر گزر جائیے!
    • موسیقی سے بچنا واجب ہے
    • لذّت اُٹھانا کفر سے ہے
    • کا نوں میں اُنگلیاں ڈالنا
    • مُوسیقی کی آواز آتی ہو تو ہٹ جائیے
    • مُوسیقی سے بچنے کا انعام
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • قربانی سنّت ِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami