Share this link via
Personality Websites!
لوگ)رُوح کی غذا (سمجھتے ہیں اُ س)کا نتیجہ....! پتا چلا؛ موسیقی رُوح کی غذا ضرور ہے مگر یہ انتہائی زہریلی غذا ہے، جو رُوح کو تباہ کر ڈالتی ہے۔
رُوح کی حقیقی غذا کونسی ہے؟ اللہ پاک کا ذِکْر....!! فرمایا:
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُؕ(۲۸) (پارہ:13، سورۂ رعد:28)
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں۔
پتا چلا؛ رُوح کی اَصْل غذا اللہ پاک کا ذِکْر ہے جو اللہ پاک کے فضل سے مُردَہ دِل کو بھی زِندہ کر دیتا ہے۔ حدیث شریف میں ہے، اللہ پاک کے حبیب، دِلوں کے طبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: بےشک جیسے لوہے(Iron) پر زنگ چڑھتا ہے،ایسے ہی دِل بھی زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔عرض کی گئی:یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! دِل کے زنگ کا علاج کیا ہے؟فرمایا: موت کو کثرت سے یاد کرنا اور ذِکْرُ اللہ کی کثرت کرنا۔ ([1])
کاش لب پر مِرے رہے جاری ذِکْر آٹھوں پَہَر ترا یاربَ!
چشمِ تَر اور قلبِ مُضْطَر دے اپنی اُلفت کی مَے پِلا یاربّ!([2])
حضرت ابو ہَاشم رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:ایک مرتبہ میں بصرہ جانے کے لیے کشتی میں سُوار ہوا۔ اس کشتی میں ایک مَرد تھا اور اس کے ساتھ اس کی کنیز تھی۔ جب ہم کچھ آگے بڑھے تو اس مَرد نے کنیز سے کہا: شراب لے آؤ! وہ شراب لائی، مَرْد پینے لگا اور کنیز
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami