Share this link via
Personality Websites!
والے کو ثواب ملتا رہے گا۔ *جس نے قرآنِ کریم یا کوئی سُنّت سکھائی ، قیامت کے دن اس کو ایسا اجر دیا جائے گا کہ اس سے بہتر کسی کے لیے نہیں ہو گا ۔ ([1])
*قرآنِ کریم سے دُوری بہت بڑے فضل سے محرومی کا سبب ہے * قرآنِ کریم سے منہ پھیرنے والے کے لئے دنیا واخرت میں تنگ زِندگی ہے اور * اسے بروزِ قیامت اندھا اُٹھایا جائے گا۔ ([2]) * یہاں سے ایک جملہ حذف کیا گی پیارے آقا، مکی مدنی مصطفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: جس دِل میں قرآن نہیں، ویران گھر کی مانند ہے۔([3])*قرآنِ کریم سے دُوری ایمان کمزور کرتی ہے*قرآنِ کریم سے دُوری تنزلی اور پستی کا سبب ہے۔
قرآن سیکھنے سیکھانے کا ذہن بنانے کے طریقہ
*قرآنِ کریم سیکھنے سکھانے کے فضائل ذہن میں رکھیے*قرآن اور تعلیمِ قرآن عام کرنے کی کڑہن پیدا کیجئے *قرآنِ کریم سے محبّت اور تعلُّق مضبوط رکھیے! اس کے لیے روزانہ کچھ نہ کچھ قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے *قرآنِ کریم سیکھنے سکھانے کے مُتعلِّق صحابۂ کرام کے واقعات کا مطالعہ کیجئے! کہ کس طرح انہوں نے اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم سیکھنے سکھانے میں وقف کر دی *دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہیے! اس سے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! علمِ دین حاصل کرنے ،قرآن ِ کریم دُرُست پڑھنے پڑھانے اور اس پر عمل کرنے کا جذبہ پیدا ہو گا *دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں اپنا حصہ ملائیے! بالخصوص دینی کام مدرسۃُ المدینہ (بالغان )میں پڑھیے اور اگر پڑھا سکتے ہوں تو پڑھائیے ۔
پیارے اسلامی بھائیو!آج ہم نے نیک عمل نمبر :18 کے مطابق دُرُسْت قرآن سیکھنے اور سکھانے کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami