Share this link via
Personality Websites!
سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
(1):مختلف مَوضوعات پرمختصربیان:5منٹ (2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):فکرِ مدینہ :5 منٹ۔کُل دورانیہ: 15 منٹ
آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل قرآنِ کریم دُرُسْت سیکھنے اور سکھانے کے مُتعلِّق مفید ترین معلومات دی جائیں گی اور ایمان پر خاتمے کی دعا یاد کروائی جائے گی۔آخر میں نیک اعمال کے رِسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔اِنْ شاۤء اللہ الکَرِیْم !
قرآنِ کریم دُرُسْت سیکھنا اور سیکھانا
فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :روزِ قیامت لوگوں میں سے میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دُنیا میں مجھ پر زیادہ درودِ پاک پڑھے ہوں گے۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے قرآن وسُنّت کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے اسلامی بہنوں ،اسلامی بھائیوں اور طلبا وغیرہ کے لیے سوالات کی صورت میں نیک اعمال کے مختلف رسائل ترتیب دئیے ہیں ،آج ہم 72 نیک اعمال میں سے نیک عمل نمبر 18 کے بارے میں سیکھیں گے ۔
نیک عمل نمبر 18:کیا آج آپ نے مدرسۃُ المدینہ (بالغان) میں پڑھا یا پڑھایا؟
بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کو دُرست مخارِج کے ساتھ قرآنِ کریم سیکھانے اور نماز پڑھنے کا درست طریقہ سیکھانے کے لیے دعوت ِاسلامی کے تحت مختلف مقامات مثلاً: مساجد ،مارکیٹ و غیرہ میں
[1]...ترمذی،ابواب الوتر،باب ماجاء فی فضل الصلاۃ علی النبی صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم،صفحہ:144،حدیث:484۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami