• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تَحَمُّلْ مِزاجی کی فضیلت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    تَحَمُّلْ مِزاجی کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مہربان و کریم آقا صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: جوغُصّہ پی جائے گاحالانکہ وہ نافِذ کرنے پر قدرت رکھتاتھاتو اللہ پاک قیامت کے دن اس کے دل کو اپنی رضا سے معمور فرما دے گا۔

    (کنزالعُمّال ،۳/۱۶۳حديث۷۱۶۰ از غصے کا علاج، ص۱۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    غُصّے کے علاج

    پیارے اسلامی بھائیو!تَحَمُّل مزاجی کو اپنانے اور غصّے پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ       غُصّے کی تباہ کاریوں کو بھی پیشِ نظر رکھا جائے کیونکہ * غصہ ہی اکثر خرابیوں کا سبب بنتا ہے۔ * دو بھائیوں میں جُدائی کا باعث بنتا ہے * میاں بیوی میں طَلَاق(Divorce) کی وجہ بنتا ہے۔ * آپس میں نفرت کو فروغ دیتا ہے۔ * ناحق قتل کا سبب ہوتا ہے۔

    امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں: جب کسی پر غُصّہ آئے ، ماردھاڑ اور توڑ تاڑ کر ڈالنے کو جی چاہے تو اپنے آپ کو اس طرح سمجھائیے: مجھے دوسروں پر اگر کچھ قدرت حاصل بھی ہے تو اس سے بے حد زیادہ اللہ پاک مجھ پر قادِر(قدرت رکھنے والا) ہے، اگر میں نے غُصّے میں کسی کا دل دکھایا یا حق ضائع کیا توقِیامت کے روز اللہ پاک کے غَضَب سے میں کس طرح محفوظ رہ سکوں گا؟(غصے کا علاج، ص۱۵)

    غُصّے کا ایک علاج یہ بھی ہے کہ غُصّہ لانے والی باتوں کے موقع پر اللہ والوں  کے انداز اور ان کی حِکایات کو ذِہن میں دوہرائے ، آئیے اس طرح کی تین (3) حکایتیں سنتے ہیں:

    (1) کسی شخص نے اَمِیْرُالمؤمنین حضرت عمر بن عبدالعزیز رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ سے سخت کلامی کی۔ آپ نے سرجھکا لیا اور فرمایا:کیاتم یہ چاہتے ہوکہ مجھے غُصّہ آجائے اورشیطان مجھے تَکَبُّراور حکومت کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قُوَّتِ برداشت ہو تو ایسی!
    • حضرت امیرِ مُعاویہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ کا حلم و بُردباری
    • تحمل مزاجی کے کیا معنیٰ ہیں؟
    • شیطان کیا چاہتا ہے؟
    • تحمل مزاجی اور درگزر کرنے کی فضیلت
    • شیطان کے وسوسے!
    • (1)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دعادی
    • (3)غلام آزاد کردیا
    • تَحَمُّل مزاج بننےکیلئے غُصّے سے بچئے!
    • غُصّے کے علاج
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان :)
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 30 اپریل 2026ء
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *چھینک آنے پر دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami