Share this link via
Personality Websites!
شریعت میں شامل قرآنی آیات، احادیث، اصطلاحات اور لغت اس ایپلی کیشن کا حِصّہ ہیں *آپ اس ایپلی کیشن میں مطلوبہ متن تلاش بھی کر سکتے ہیں *سرچ کو مزید بہتر کرنے کے لیے اس میں اردو کی بورڈ(Key Board) کی سہولت ہےتاکہ ایپلی کیشن میں سرچ کرنے میں آسانی ہو۔یہ ایپلی کیشن خود بھی اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر لیجیے، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں وسیلے کی برکتیں رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نے قرآن پاک میں ذکر کردہ واقعات، انبیائےکرام کے معجزات، اور عبرت انگیز قصوں پر مبنی کتاب بنام ؛عجائب القرآن مع غرائب القرآن شائع کی ہے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 450روپے میں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami