Share this link via
Personality Websites!
مراکز فیضان مدینہ میں ایک شعبہ دارُ السنّہ کے نام سے قائم ہے۔اس وقت پاکستان بھر میں تقریبا 29 دارُ السنّہقائم ہیں۔
شعبہ دارُ السنّہ ایک دینی اکیڈمی کے طور پر کام کرتا ہے* یہاں اسلامی بھائیوں کی دینی و تنظیمی تربیت کی جاتی ہے* اسلامی بھائی اپنی سہولت کے مُطَابِق تشریف لا کر علم دین حاصِل کرتے ہیں *مختلف سنّتیں اور آداب سیکھتے ہیں*دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں (مثلاً درس کیسے دینا ہے؟انفرادی کوشش کا طریقہ کیا ہے؟اجتماع کی دعوت کیسے دینی ہے؟قافلوں کے لیے اسلامی بھائیوں کو کیسے تیار کرنا ہے؟ان سب اور دیگر دینی کاموں)کی تربیت حاصل کرتے ہیں * دارُ السنّہ کے تربیت یافتہ اسلامی بھائی نہ صرف خود قافلوں کے مسافر بنتے *بلکہ دوسروں کو بھی سفر کروانے والے بن جاتے ہیں۔
آپ بھی اپنی آسانی کے مُطَابِق دارُ السنّہ پر وقت دیجیے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!اس کی خوب برکتیں حاصل ہوں گی۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بہارِ شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی مختلف انداز سے نیکی کی دعوت عام کرنے میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، اس سلسلے میں الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام بہارِ شریعت لانچ کی گئی ہے*صدرالشّریعہ، مولانا امجد علی اعظمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مایہ ناز تصنیف بہارِ شریعت کی تینوں جلدیں اس ایپلی کیشن میں شامل کی گئی ہیں *اس کے علاوہ بہارِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami