• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِلْزام مت لگائیے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اِلْزام مت لگائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لگائے جاتے ہیں *ساس اپنی بہو پر جھوٹے اِلْزامات لگا دیتی ہے *بہو اپنی ساس پر جھوٹے اِلْزامات لگا دیتی ہے، اب خُود کو سچّا ثابت کرنے کے لیے دو چار کو ساتھ مِلا لیا جاتا ہے، پِھر جُھوٹ مُوٹ کی گواہیاں بھی ہوتی ہیں، اپنی جانِب سے چکنی چُپڑی بھی جوڑی جاتی ہیں، رَو دَھو کر بھی سچّا بننے کی کوشش کی جاتی ہے *اسی طرح عزیزوں، رشتے داروں کے ساتھ جو لڑائیاں ہمارے ہاں چلتی ہیں، ان میں بھی جھوٹی گواہیاں دی جاتی ہیں *کبھی مامُوں زاد اور پُھوپھی زاد بھائی آپس میں گٹھ جَوڑ کر لیتے ہیں *کبھی چچا، تایا آپس میں ڈِیل کر لیتے ہیں، جھوٹ بولے جاتے ہیں، اِلْزام تراشیاں ہوتی ہیں اور ایک دوسرے پر خُوب کیچڑ اُچھالے جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ ہمارے مُعَاشرے میں ہوتا ہے۔ اللہ پاک نے فرمایا:

    وَ لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌؕ-اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰٓىٕكَ كَانَ عَنْهُ مَسْـٴُـوْلًا (۳۶)

    (پارہ:15، سورۂ بنی اسرائیل:36)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور اس بات کے پیچھے نہ پڑ جس کا تجھے علم نہیں بیشک کان اور آنکھ اور دِل اِن سب کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔

    یعنی جھوٹی گواہیاں مت دَو...!! آج جو کہتے ہو: میں نے اپنے کانَوں سے سُنا، اپنی آنکھوں سے دیکھا، سُن لو...!! ان کانوں، ان آنکھوں اور تمہارے دِل سے مُتَعلِّق روزِ قیامت پُوچھا جائے گا۔ اس کا بھی حساب لیا جائے گا۔

    جھوٹا گواہ جہنمی ہے

    اِبْنِ ماجہ شریف کی حدیث ہے، محبوبِ ذیشان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا:

    لَنْ تَزُولَ قَدَمُ شَاهِدِ الزُّورِ حَتَّى يُوجِبَ الله لَهُ النَّار

    ترجمہ: جھوٹے گواہ کے قدم ہٹنے بھی نہ پائیں گے کہ اللہ پاک اس کے لیے جہنّم واجِب فرما


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ کے معانی اور سیکھنے کے سبق
    • (1):جھوٹی گواہی مت دیجیے!
    • جھوٹی گواہی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جھوٹی گواہی کی مثالیں
    • جھوٹا گواہ جہنمی ہے
    • (2):بےعِلْم مسئلے مت بتائیے!
    • سب سے بڑا ظالِم کون...؟
    • دوسروں کے بَوجھ اُٹھانے والے
    • بغیر عِلْم کے فتوے دینا گُنَاہ ہے
    • اِزالہ بھی کرنا ہو گا
    • (3):جھوٹے اِلْزَام مت لگائیے!
    • اِلْزامات اور بدگمانیوں کی مثالیں
    • حکم اللہ پاک کا چلتا ہے
    • اپنی غلطی، دوسروں کے سَر
    • غم اور پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟
    • الزام تراشی کی مذمت پر احادیث
    • پَل بھر میں سوچ بدل دی
    • سب سے بڑی جھوٹی بات
    • اپنے کام سے کام رکھیے!
    • ماہ ِاپریل، ماہِ اجتماع
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کی ضمانت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami