• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِلْزام مت لگائیے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اِلْزام مت لگائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جھوٹی گواہی کبیرہ گُنَاہ ہے

    ایک مرتبہ رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  سے کبیرہ گُنَاہوں کے مُتَعلِّق پُوچھا گیا، آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے کچھ کبیرہ گُنَاہوں کے مُتَعلِّق بتایا، پِھر فرمایا:

    أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ؟

    ترجمہ: یعنی کیا میں تمہیں بہت بڑے کبیرہ گُنَاہ کے متعلق نہ بتاؤں؟ (پِھر خُود ہی ) فرمایا:

    شَهَادَةُ ‌الزُّورِ

    ترجمہ: یعنی جُھوٹی گواہی بہت بڑا کبیرہ گُنَاہ ہے۔([1])  

    جھوٹی گواہی کی مثالیں

    اللہ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! اندازہ کیجیے! جھوٹی گواہی کس قدر سخت گُنَاہ ہے۔ افسوس! آج کل جھوٹی گواہی بہت عام ہو چکی ہے، ہم عَدْل کی بات کرتے ہیں، اِنْصاف کی بات کرتے ہیں، آپ غور فرمائیے! جہاں چند ہزار میں اپنی مرضِی کے گواہ مل جاتے ہوں، وہاں عَدْل و اِنْصاف کا مطلب ہی کیا رَہ جاتا ہے؟ ظاہِر ہے فیصلہ کرنے والے نے تو گواہوں کی بات سُن کر فیصلہ کرنا ہے، جب گواہ ہی بِک گئے، چند ہزار میں خرید لیے گئے، اس کے بعد فیصلہ اِنْصاف پر مبنی کیسے ہو سکے گا...؟

    اچھا...!! یہ تَو کوٹ کچہری کی باتیں ہیں، ہم اپنے گھروں میں دیکھیں؛ گھروں کے اندر بھی تَو سیاست چلتی ہے *ساس بہو کی لڑائی ہوتی ہے *نند بھاوج کی لڑائی ہوتی ہے *بعض دفعہ چچا تایا کے ساتھ لڑائیاں چل رہی ہوتی ہیں، یہاں بھی تَو جھوٹے الزامات


     

     



    [1]...بخاری، کتاب الادب، باب عقوق الوالدین من الکبائر، صفحہ:1493، حدیث:5977 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ کے معانی اور سیکھنے کے سبق
    • (1):جھوٹی گواہی مت دیجیے!
    • جھوٹی گواہی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جھوٹی گواہی کی مثالیں
    • جھوٹا گواہ جہنمی ہے
    • (2):بےعِلْم مسئلے مت بتائیے!
    • سب سے بڑا ظالِم کون...؟
    • دوسروں کے بَوجھ اُٹھانے والے
    • بغیر عِلْم کے فتوے دینا گُنَاہ ہے
    • اِزالہ بھی کرنا ہو گا
    • (3):جھوٹے اِلْزَام مت لگائیے!
    • اِلْزامات اور بدگمانیوں کی مثالیں
    • حکم اللہ پاک کا چلتا ہے
    • اپنی غلطی، دوسروں کے سَر
    • غم اور پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟
    • الزام تراشی کی مذمت پر احادیث
    • پَل بھر میں سوچ بدل دی
    • سب سے بڑی جھوٹی بات
    • اپنے کام سے کام رکھیے!
    • ماہ ِاپریل، ماہِ اجتماع
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کی ضمانت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami