Share this link via
Personality Websites!
لمبا ہو جاتا ہے اور اس کا غصہ کبھی ٹھنڈا نہیں ہوتا۔([1])
پیارے اسلامی بھائیو! دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں اہم ترین اور پہلا دینی کام ہفتہ وار اجتماع ہے، دعوتِ اسلامی میں ماہِ اپریل کو ماہِ اجتماع کے طور پر منایا جا رہا ہے، اےکاش! ہمارا بھی ذہن بن جائے کہ ہم بھی ہفتہ وار اجتماع میں جی جان سے شرکت کریں، اس کی برکتیں لُوٹیں، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی دعائیں پائیں، اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے،اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: قربانی کلیکشن (Qurbani Collection) *آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے عیدُ الْاَضْحٰی کے لیے دعوت اسلامی کے تحت اپنی قربانی آن لائن بک(Online book) کر سکتے ہیں *قربانی کو شریعت و سنّت کے مطابق انجام دینے کے لئے قربانی کے موضوع پر دارالافتاء اہل سنت کے فتاویٰ جات پڑھ سکتے ہیں اور دار الافتاء اہلسنت کے مفتیانِ کرام سے مشورہ کر کے اس بات کو یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کی قربانی سنّت طریقے سے ہو *قربانی کے موضوع پر اسلامی اسکالرز کی لکھی ہوئی بہت سی معلوماتی کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں *اس ایپلی کیشن کو قربانی کی ادائیگی کے لئے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami