• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِلْزام مت لگائیے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اِلْزام مت لگائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہتان لگایا)  تو اللہ پاک اُسے (جہنّم کے ایک مقام) رَدْغَۃُ الْخَبَالْ میں اُس وقت تک رکھے گا جب تک کہ اپنی بات کی سزا نہ پا لےجو اس نے (مؤمن کے بارے میں ناحق)  کہی۔([1])

    اللہ پاک ہمیں گُنَاہوں سے اور جہنّم کے عذابات سے محفوظ فرمائے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پَل بھر میں سوچ بدل دی

    بخاری شریف میں روایت ہے، ایک مرتبہ ایک دیہاتی نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا: میرے یہاں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی شکل اور رنگ میرے ساتھ نہیں ملتا، اس لیے میرا خیال ہے کہ یہ بچہ میرا نہیں ہے۔ پیارے نبی، مکی مَدَنی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: کیا تمہارے پاس اُونٹ ہیں؟ بولا: جی ہاں! بہت سارے ہیں۔ فرمایا: کس رنگ کے ہیں۔ بولا: سرخ رنگ کے۔ آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے پھر پوچھا: ان اُونٹوں میں کوئی خاکی رنگ کا بھی ہے؟ بولا: جی ہاں! کچھ اُونٹ خاکی رنگ کے بھی ہیں۔ فرمایا: بتاؤ سرخ رنگ کے اُونٹوں کی نسل میں خاکی رنگ کے اُونٹ کیسے پیدا ہو گئے؟ اعرابی نے عرض کیا: سرخ اُونٹوں کے باپ داداؤں میں کوئی خاکی رنگ کا اُونٹ رہا ہو گا، اُس کی رگ نے اسے اپنے رنگ میں کھینچ لیا ہو گا۔ یہ سُن کر آپ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: پِھر یہ بھی تو ممکن ہے کہ تمہارے باپ داداؤں میں بھی کوئی کالے رنگ کا رہاہو گا، اس کی رگ نے تمہارے بچے کو اپنے رنگ میں کھینچ لیا ہو گا، اِس لیے یہ بچہ اِس کا ہم شکل ہو گیا ہے۔([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! اس واقعہ میں بھی ہمارے لیے سبق ہے۔ بعض دفعہ یُوں بھی


     

     



    [1]...ابو داؤد،کتاب الاقضیہ، باب فیمن یعین علی...الخ، صفحہ:571، حدیث:3597   ۔

    [2]... بخاری ، کتاب الطلاق ،باب اذا عرض بنفی الولد، صفحہ:1362،حدیث :5305۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ کے معانی اور سیکھنے کے سبق
    • (1):جھوٹی گواہی مت دیجیے!
    • جھوٹی گواہی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جھوٹی گواہی کی مثالیں
    • جھوٹا گواہ جہنمی ہے
    • (2):بےعِلْم مسئلے مت بتائیے!
    • سب سے بڑا ظالِم کون...؟
    • دوسروں کے بَوجھ اُٹھانے والے
    • بغیر عِلْم کے فتوے دینا گُنَاہ ہے
    • اِزالہ بھی کرنا ہو گا
    • (3):جھوٹے اِلْزَام مت لگائیے!
    • اِلْزامات اور بدگمانیوں کی مثالیں
    • حکم اللہ پاک کا چلتا ہے
    • اپنی غلطی، دوسروں کے سَر
    • غم اور پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟
    • الزام تراشی کی مذمت پر احادیث
    • پَل بھر میں سوچ بدل دی
    • سب سے بڑی جھوٹی بات
    • اپنے کام سے کام رکھیے!
    • ماہ ِاپریل، ماہِ اجتماع
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کی ضمانت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami