• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِلْزام مت لگائیے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اِلْزام مت لگائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *نوکری سے فارغ ہوگئے تو دفتر کے کسی فَرْد سے بدگمانی *کاروبار میں نُقصان ہو گیا تو قریبی دکانداروں پر اِلْزام *گھر میں سُکون نہیں رہا، لڑائی جھگڑے ہو رہے ہیں، فورًا اِلْزام: فُلاں رَوْز فُلاں آیا تھا، اس دِن سے ہی گھر کا سکون برباد ہے *جب سے پھپھو آئی تھی، تب سے کچھ ہو گیا ہے *جب سے خالہ آئی تھی، تب سے ہی کچھ ہو گیا ہے۔ پِھر جب یہ ذِہن بنا لیتے ہیں تو رات کو کپڑوں پر چھینٹے بھی پڑنے لگ جاتے ہیں، الماری کے نیچے سے تعویذ بھی نکل آتا ہے اور بدگمانیاں، الزام تراشیاں، غیبتیں شروع ہو جاتی ہیں۔

    حکم اللہ پاک کا چلتا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! کیوں خوامخواہ ڈپریشن بڑھاتے ہیں، جس بات کا ہمیں عِلْم ہی نہیں، اس کے پیچھے کیوں پڑنا...؟ میں یہ نہیں کہتا کہ جادُو کوئی چیز نہیں ہے، نظرِ بد سے کچھ ہوتا ہی نہیں ہے، جادُو، تعویذ، نظر ان سب کے اَثرات ہوتے ہیں مگر سارا کچھ تَو ان پر نہیں ڈالنا چاہیے نا؛ مَعْمُوْلی سَر دَرْد ہوا اَور جادُو کا ذِہن بنا لیا، 2، 4 دِن بِکْری(sale) کم ہو گئی، کاروبار میں کوئی نقصان ہو گیا تو فورًا ذِہن بنا لیا کہ جادُو ہو گیا ہے، یہ انداز بھی تَو درست نہیں ہے نا۔

    ہمیں کیا لگتا ہے؛ اللہ پاک نے ہماری قسمت ہماری پھپھو، خالہ، چچا، تایا، پڑوسی وغیرہ کے ہاتھ میں دے دِی ہے...؟ اللہ پاک نے یہ دُنیا بنائی اور مَعَاذَ اللہ! اس کا نِظام میرے رشتے داروں کے ہاتھ دے دیا (لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلّا بِاللہ!) میں یہ صِرْف چوٹ کرنے کے لیے عرض کر رہا ہوں۔ حکم تَو اللہ پاک ہی کا چلتا ہے، اس کی مرضِی کے بِنَا پتّا بھی نہیں ہِل سکتا:

    اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِؕ- (پارہ:13، سورۂ یُوسُف:67)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: حکم تو اللہ ہی کا چلتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ کے معانی اور سیکھنے کے سبق
    • (1):جھوٹی گواہی مت دیجیے!
    • جھوٹی گواہی کبیرہ گُنَاہ ہے
    • جھوٹی گواہی کی مثالیں
    • جھوٹا گواہ جہنمی ہے
    • (2):بےعِلْم مسئلے مت بتائیے!
    • سب سے بڑا ظالِم کون...؟
    • دوسروں کے بَوجھ اُٹھانے والے
    • بغیر عِلْم کے فتوے دینا گُنَاہ ہے
    • اِزالہ بھی کرنا ہو گا
    • (3):جھوٹے اِلْزَام مت لگائیے!
    • اِلْزامات اور بدگمانیوں کی مثالیں
    • حکم اللہ پاک کا چلتا ہے
    • اپنی غلطی، دوسروں کے سَر
    • غم اور پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟
    • الزام تراشی کی مذمت پر احادیث
    • پَل بھر میں سوچ بدل دی
    • سب سے بڑی جھوٹی بات
    • اپنے کام سے کام رکھیے!
    • ماہ ِاپریل، ماہِ اجتماع
    • قربانی کلیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • جنّت کی ضمانت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami